تازہ ترین

سستی نہیں بلکہ مفت سبزی حاصل کریں، وزیراعلیٰ پنجاب کامنفرد منصوبہ

لاہور سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مفت سبزیوں کی فراہمی کے لیے ایک منفرد منصوبہ شروع کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر مہنگائی کے مارے عوام کے لیے ’’سستی نہیں مفت سبزی، سانجھی سبزی‘‘ کے نام سے اس […]

سستی نہیں بلکہ مفت سبزی حاصل کریں، وزیراعلیٰ پنجاب کامنفرد منصوبہ Read More »

امریکا کا 85 پاکستانی طلبا اور محققین کے لیے فل برائٹ اسکالر شپ کا اعلان

امریکا نے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالر شپ فراہم کر دی ہیں جس کے تحت وہ امریکی جامعات میں تعلیم حاصل کریں گے۔ اس پروگرام کے تحت منتخب ہونے والے تمام پاکستانی طلبا امریکا کی مختلف جامعات میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگریوں کے لیے اپنی تعلیم کا آغاز

امریکا کا 85 پاکستانی طلبا اور محققین کے لیے فل برائٹ اسکالر شپ کا اعلان Read More »

بنگلا دیشی آل راؤنڈر محمد سیف الدین نے نئی تاریخ رقم کر دی

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر محمد سیف الدین نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں  نئی تاریخ رقم کردی۔ انہوں نے آخری اوور میں مسلسل چار چھکے لگا کر بنگلا دیش کی جانب سے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ مسلسل چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں:ٹرپل

بنگلا دیشی آل راؤنڈر محمد سیف الدین نے نئی تاریخ رقم کر دی Read More »

پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی پر پیٹرول پمپ مالکان کا ردعمل آگیا

حکومت کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اعلان پر پیٹرول پمپ مالکان کا ردعمل آ گیا۔ آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے مجوزہ پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ ہفتے احتجاج اور ہڑتال پر غور کا اعلان کر دیا

پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی پر پیٹرول پمپ مالکان کا ردعمل آگیا Read More »

ٹرمپ کی تقاریر پر لاکھوں کی شرطیں جیتنے والا وائٹ ہائوس کا ملازم پکڑا گیا

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ٹیلی پرامپٹر آپریٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقاریر سے مبینہ فائدہ کمانے کا الزام سامنے آیا ہے۔ امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور آفس وائٹ ہاؤس کے ٹیلی پرامپٹر آپریٹر گیبریل پیریز پر الزام ہے کہ انہوں نے صدر ٹرمپ کی تقاریر میں استعمال ہونے والے مخصوص الفاظ

ٹرمپ کی تقاریر پر لاکھوں کی شرطیں جیتنے والا وائٹ ہائوس کا ملازم پکڑا گیا Read More »

شرپسندوں کیخلاف کارروائی ناگزیر،فوج کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا، تنویر الیاس

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر تنویر الیاس خان نے اپنے قافلے پر ہونے والے حملے کے حوالے سے اپنا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ سردار تنویر الیاس نے کہا کہ وہ حلقہ ایل اے 22 پونچھ 5 میں اپنے آبائی گھر جارہے تھے، جب ان کا قافلہ آزاد کشمیر کی

شرپسندوں کیخلاف کارروائی ناگزیر،فوج کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا، تنویر الیاس Read More »

امریکا نے مزید حملے کئے جنگ کا رخ بدل دینگے، ایرانی کمانڈر کی دھمکی

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے آئندہ دو سے تین روز تک ایران پر حملے جاری رکھے تو ایران بھی مکمل جارحانہ حکمتِ عملی اختیار کرتے ہوئے دشمن کے خلاف بھرپور جنگ شروع کر دے گا۔ سرکاری ٹی وی کو

امریکا نے مزید حملے کئے جنگ کا رخ بدل دینگے، ایرانی کمانڈر کی دھمکی Read More »

ٹرپل سنچری،ایک اوور میں 6 چھکے اور کئی منفرد ریکارڈ رکھنے والے لیجنڈ کرکٹر گیری سوبرز انتقال کر گئے

کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈر سر گارفیلڈ سوبرز (گیری سوبرز) 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بائیں ہاتھ سے جارحانہ بیٹنگ، تین مختلف انداز میں بولنگ اور غیر معمولی فیلڈنگ کی صلاحیت رکھنے والے گیری سوبرز نے اپنے دو دہائیوں پر محیط کیریئر میں کئی ریکارڈز قائم کیے۔ وہ آج

ٹرپل سنچری،ایک اوور میں 6 چھکے اور کئی منفرد ریکارڈ رکھنے والے لیجنڈ کرکٹر گیری سوبرز انتقال کر گئے Read More »

امریکا کے ایران پر ساتویں رات بھی حملے،اہواز،یزد میں دھماکے

امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹ کام) نے ایران کے خلاف مسلسل ساتویں رات حملے شروع کردیئے جس کے بعد اہواز، یزد میں دھماکے سنے گئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈکا کہنا ہے کہ آج ایران کے خلاف مسلسل ساتویں رات حملوں کا ایک اور مرحلہ شروع کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:جوابی کارروائی ، ایران کا بحرین اور کویت

امریکا کے ایران پر ساتویں رات بھی حملے،اہواز،یزد میں دھماکے Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات، اہم نکات پر اتفاق کی خبریں بے بنیاد قرار

کالعدم ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات، اہم نکات پر اتفاق کی خبریں بے بنیاد قرار، حکومتی ذرائع نے ایسی خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے۔ راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد میں مقیم ایک صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ الحمداللہ ملات خوش اسلوبی سے طے پا چکے ہیں، اہم ترین نکات پر اتفاق

کالعدم ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات، اہم نکات پر اتفاق کی خبریں بے بنیاد قرار Read More »