تازہ ترین

محکمہ موسمیات کا الرٹ: ملک بھر میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کا انتباہ جاری کیا ہے جبکہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی متعدد شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ اتوار کے روز کشمیر ، جنوب مشرقی سندھ، بالائی و وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوااور شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان […]

محکمہ موسمیات کا الرٹ: ملک بھر میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی Read More »

اوگرا

اوگرا کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے آج بروز اتوار 26 اور 27 جولائی کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نےاس حوالے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ان دو روز کے دوران پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی

اوگرا کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

برطانیہ

ایران کی برطانیہ کو سخت وارننگ، امریکی کارروائی میں تعاون مہنگا پڑ سکتا ہے

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے برطانیہ کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر برطانیہ، امریکا کی جانب سے ایران کیخلاف کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی میں عملی تعاون فراہم کرتا ہے تو ایسے تمام برطانوی فوجی اڈے، تنصیبات، جو اس مقصد کیلئے استعمال ہوں، ایران کی مسلح افواج کیلئے جائز عسکری اہداف تصور

ایران کی برطانیہ کو سخت وارننگ، امریکی کارروائی میں تعاون مہنگا پڑ سکتا ہے Read More »

شاہین آفریدی

لنکا پریمیئر لیگ ،شاہین آفریدی دوران میچ ڈراپ، اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل سے شکایت

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آ گئی۔ اس بار پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ پیش آنے والے ایک غیر معمولی واقعے نے لیگ کی انتظامی صلاحیت پر سوالات کھڑے کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی میچ کے دوران ڈراپ کیے جانے پر شدید

لنکا پریمیئر لیگ ،شاہین آفریدی دوران میچ ڈراپ، اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل سے شکایت Read More »

موبائل چارج

کیا روزانہ موبائل فون چارج کرنے سے بجلی کا بل بڑھ جاتا ہے؟ ماہرین نے حقیقت بتا دی

موبائل فون آج کے دور میں ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے،صبح آنکھ کھلنے سے لیکر رات سونے تک زیادہ تر لوگ فون استعمال کرتے ہیں اور اسے روزانہ چارج کرنا معمول بن چکا ہے، ایسے میں کئی افراد کے ذہن میں سوال آتا ہے کہ کیا روزانہ موبائل چارج کرنے سے بجلی

کیا روزانہ موبائل فون چارج کرنے سے بجلی کا بل بڑھ جاتا ہے؟ ماہرین نے حقیقت بتا دی Read More »

سینٹ کام

ایران کیخلاف امریکی بحری ناکہ بندی تاحال مکمل طور پر نافذ ہے، سینٹ کام

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف نافذ بحری ناکہ بندی بدستور مکمل طور پر مؤثر ہے اور امریکی بحریہ خطے کے اہم سمندری راستوں پر مسلسل نگرانی کر رہی ہے تاکہ پابندیوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔ سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 25

ایران کیخلاف امریکی بحری ناکہ بندی تاحال مکمل طور پر نافذ ہے، سینٹ کام Read More »

مریم اورنگزیب

آزاد کشمیر کی محرومیوں کا ازالہ صرف ن لیگ ہی کرسکتی ہے : مریم اورنگزیب

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ صدر مسلم لیگ (ن) کی قیادت ہی کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے آزاد کشمیر کے دوروں نے سیاسی ماحول کو متحرک کر دیا ہے،

آزاد کشمیر کی محرومیوں کا ازالہ صرف ن لیگ ہی کرسکتی ہے : مریم اورنگزیب Read More »

ایکشن کمیٹی

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ قریب آتے ہی انتشاری کمیٹی کی بھڑکیں شروع

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ قریب آتے ہی انتشاری پھر حرکت میں آگئے۔ انتخابی جلسوں میں بھرپور عوامی شمولیت، انتخابی مہم میں جوش و خروش کالعدم ایکشن کمیٹی کو ایک آنکھ نہ بھایا اس لیے خودکو رد ہوتا دیکھ کر پرامن سیاسی سرگرمیوں کی راہ میں روڑے اٹکانے کیلئے پھر انتشاری لانگ مارچ

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ قریب آتے ہی انتشاری کمیٹی کی بھڑکیں شروع Read More »

ایم کیو ایم

آزاد کشمیر انتخابات : ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ ن کی مکمل حمایت کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپنے تمام اُمیدواروں کو ن لیگ کے حق میں دستبردار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) سندھ کا ایک وفد، صوبائی

آزاد کشمیر انتخابات : ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ ن کی مکمل حمایت کا اعلان Read More »

انتخابی مہم

میرپورڈویژن ، انتخابی مہم ختم، پولنگ اسٹیشنوں کو سامان کی ترسیل آج ہوگی

میر پور(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے پہلے مرحلے کے انتخابات کیلئے میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میرپور، کوٹلی اور بھمبر کے 13 انتخابی حلقوں میں انتخابی مہم مقررہ وقت کے مطابق رات 12 بجے ختم ہوگئی ،پولنگ اسٹیشنوں کو سامان کی ترسیل آج ہوگی۔ انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت مہم

میرپورڈویژن ، انتخابی مہم ختم، پولنگ اسٹیشنوں کو سامان کی ترسیل آج ہوگی Read More »