تازہ ترین

جہلم ویلی کی قُرۃ العین خواجہ کو “پرائیڈ آف پاکستان 2025” سے نوازا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی جہلم ویلی سے تعلق رکھنے والی قُرۃ العین علی خواجہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاک فوج اور شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے انہیں “پرائیڈ آف پاکستان 2025” کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز پاکستان کے اُن شہریوں […]

جہلم ویلی کی قُرۃ العین خواجہ کو “پرائیڈ آف پاکستان 2025” سے نوازا گیا Read More »

رتی گلی میں کل رات سے پھنسے 800 سے زائد سیاحوں کا کامیاب ریسکیو آپریشن مکمل ہو گیا، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ وادی نیلم کے سیاحتی مقام رتی گلی میں کل رات سے پھنسے آٹھ سو سے زائد سیاحوں کو کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد محفوظ مقام نیلم دواریاں منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ آزادکشمیر کی تاریخ کا ایک بڑا ریسکیو آپریشن تھا، جس

رتی گلی میں کل رات سے پھنسے 800 سے زائد سیاحوں کا کامیاب ریسکیو آپریشن مکمل ہو گیا، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

مہمند میں خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر تباہ، چیف پائلٹ سمیت پانچ شہید اہلکاروں کے نام سامنے آ گئے

(کشمیر ڈیجیٹل)خیبر پختونخوا حکومت کا ایک ہیلی کاپٹر ضلع مہمند کے علاقے سوکئی میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں چیف پائلٹ سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا جبکہ ہیلی کاپٹر ضلع باجوڑ میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے لیے جا رہا

مہمند میں خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر تباہ، چیف پائلٹ سمیت پانچ شہید اہلکاروں کے نام سامنے آ گئے Read More »

بونیر : بارشوں سے تباہی، 78 افراد جاں بحق،صورتحال انتہائی خراب، اموات میں اضافے کا خدشہ

سوات(کشمیر ڈیجیٹل)خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث 78 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی بونیر کاشف قیوم کا کہنا ہے کہ ضلع بونیر میں طوفانی بارشوں سے سیلابی ریلوں کے باعث حادثات میں 78 افرادجان سے گئے، جاں بحق افراد میں سے56کی لاشیں نکال لیں۔ کاشف قیوم کا کہنا

بونیر : بارشوں سے تباہی، 78 افراد جاں بحق،صورتحال انتہائی خراب، اموات میں اضافے کا خدشہ Read More »

خیبرپختونخواحکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین افراد شہید ہوگئے

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر سیلاب متاثرین کی مددکیلئے جاتے ہوئے راستے میں لاپتا ہوگیا ہے۔ چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا حکومت نے بتایا ہے کہ سرکاری ہیلی کاپٹر ضلع باجوڑ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے جارہا تھا، تاہم رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ضلع مہمند میں ہیلی کاپٹر کی تلاش کا عمل

خیبرپختونخواحکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین افراد شہید ہوگئے Read More »

کہوٹہ: آزاد پتن روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک متاثر، الرٹ جاری

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ،حویلی جانیوالی آزاد پتن روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک متاثر ہو گئی۔ گراری پل کے قریب بڑے پتھر گرنے سے ایک لین بند کر دی گئی، جبکہ ٹریفک سنگل لین پر چلائی جا رہی ہے۔ کلویاں موڑ پر بھی چھوٹے پتھر گرنے سے ٹریفک جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے۔

کہوٹہ: آزاد پتن روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک متاثر، الرٹ جاری Read More »

وزیراعظم انوارالحق کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، متاثرین کی منتقلی ، معاوضہ دینے کا فیصلہ

مظفرآباد( سفیر رضا چغتائی، کشمیر ڈیجیٹل ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) کے کنٹرول روم میں موسمی اور ہنگامی صورتحال کے پیش نظر رات گئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممکنہ فلیش فلڈز، لینڈ سلائیڈنگز اور بھارت کی جانب سے کسی

وزیراعظم انوارالحق کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، متاثرین کی منتقلی ، معاوضہ دینے کا فیصلہ Read More »

آزادکشمیر : طغیانی کے باعث لکڑ کا طوفانی ریلا ، نوسیری ڈیم بھر گیا ، بڑے حادثے کا خطرہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وادی نیلم مختلف علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی کے باعث پہاڑی علاقوں میں بھاری مقدار میں لکڑ کی آمدکا سلسلہ جاری ہے۔ وادی نیلم میں ظغیانی کے باعث لکڑیوں کا ریلا نوسیری ڈیم میں داخل ہوگیا ۔جس سے ڈیم لکڑ سے بھر گیا۔مقامی افراد ڈیم سے لکڑیاں پکڑنے میں مصروف ہیں  جبکہ ضلعی انتظامیہ پٹہکہ اور تھانہ

آزادکشمیر : طغیانی کے باعث لکڑ کا طوفانی ریلا ، نوسیری ڈیم بھر گیا ، بڑے حادثے کا خطرہ Read More »

باجوڑ : آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے گیارہ افراد جاں بحق،17 لاپتہ

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے اب تک گیارہ افراد جان کی بازی ہار گئے حادثے میں 4 افراد زخمی جبکہ 17 افراد کی تلاش جاری ہے ۔ حادثے میں کئی مکان تباہ ہوگئے۔ ضلع باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کےعلاقہ جبراڑئی میں رات تقریباً 12 بجے بادل پھٹنے اور

باجوڑ : آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے گیارہ افراد جاں بحق،17 لاپتہ Read More »

مظفرآباد، لینڈ سلائیڈنگ میں دب جانیوالے ایک ہی خاندان کے افراد کی لاشیں نکال لیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)تحصیل پٹہکہ سرلی سچہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی لاشیں نکال لیں۔ گزشتہ دن مظفرآباد کی تحصیل پٹہکہ کے علاقے سرلی سچہ میں شدید بارش سے طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک مکان مکمل طور پر ملبے تلے دب گیا، جس میں ایک ہی خاندان

مظفرآباد، لینڈ سلائیڈنگ میں دب جانیوالے ایک ہی خاندان کے افراد کی لاشیں نکال لیں Read More »

Scroll to Top