قیوم نیازی کی گرفتاری،پی ٹی آئی کا سخت ردعمل،حکومت کو الٹی میٹم دیدیا
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل، سید ہیصم حسین نقوی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کو بھمبر کے مقام سےگرفتار کر لیا گیا ۔ اس گرفتاری پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات راجہ فرخ ممتازنے شدید ردعمل دیا ہے اور حکومتِ آزاد کشمیر کو دو گھنٹے کا الٹی میٹم […]
قیوم نیازی کی گرفتاری،پی ٹی آئی کا سخت ردعمل،حکومت کو الٹی میٹم دیدیا Read More »









