تیسراٹی20،پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے190رنز کا ہدف
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں جیت کیلئے 190 رنز کا ہدف دے دیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ تیسرے اور […]
تیسراٹی20،پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے190رنز کا ہدف Read More »









