آزادکشمیر میں 2دن کیلئے سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے بندکرنے کا حکم
مظفر آباد:آزادکشمیر میں خراب موسمی صورتحال، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ خطرات کے پیش نظر جملہ سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے 15اور16اگست کیلئے بند کردیئے گئے ہیں۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خراب موسمی صورتحال ،ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ […]
آزادکشمیر میں 2دن کیلئے سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے بندکرنے کا حکم Read More »









