تازہ ترین

ترجمان پولیس

مظفرآباد ،یوم آزادی پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے پولیس کا کریک ڈائون

مظفرآباد: یوم آزادی کے مو قع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے حو الے سے ایس ایس پی مظفرآباد نے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایس پی نے کہا کہ تمام آفیسران فیلڈ میں رہ کر امن و […]

مظفرآباد ،یوم آزادی پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے پولیس کا کریک ڈائون Read More »

آصف زرداری

جرات وحکمت بھارت کیخلاف پاکستان کی کامیابی کا باعث بنی، صدر زرداری

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جرات، نظم اور حکمت بھارت کے خلاف ہماری کامیابی کا باعث بنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن ہمیں جرات، اتحاد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، آج ہم قائداعظم اور تحریک پاکستان کے تمام کارکنان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آصف علی

جرات وحکمت بھارت کیخلاف پاکستان کی کامیابی کا باعث بنی، صدر زرداری Read More »

14اگست کشمیریوں کے عزم و حوصلہ کو جلا بخشتا ہے، وزیراعظم انوارالحق

اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نےکہا ہے کہ آج پوری پاکستانی و کشمیری قوم 78 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے ۔ جشن آزادی پر ویڈیو پیغام میں چوہدری انوارالحق نے کہا کہ آج کے دن بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی مدبرانہ اور بے لوث

14اگست کشمیریوں کے عزم و حوصلہ کو جلا بخشتا ہے، وزیراعظم انوارالحق Read More »

پاکستان میں سب کو سیاست کا حق ہے بغاوت کا نہیں، وزیراعظم،آرمی راکٹ فورس کی تشکیل کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان میں سب کو سیاست کا حق ہے مگر ریاست کے خلاف بغاوت کا نہیں، سب کو احتجاج کا حق ہے، جلاؤ گھیراؤ اورگالی کا نہیں۔ جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں میں یوم آزادی اورمعرکہ حق میں فتح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا

پاکستان میں سب کو سیاست کا حق ہے بغاوت کا نہیں، وزیراعظم،آرمی راکٹ فورس کی تشکیل کا اعلان Read More »

آزادکشمیر بھر میں معرکہ حق وجشن آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریبات شروع

مظفرآباد،راولاکوٹ، حویلی(کشمیر ڈیجیٹل،حنا محبوب)آزادکشمیر بھر میں معرکہ حق اور یوم آذادی پاکستان کے سلسلہ میں رنگ رنگ تقریبات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ معرکہ حق کی فتح کی تقریب کشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام جلال آباد پارک میں منعقد کی گئی۔ پروگرام میں خواتین اور مردوں سمیت بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت

آزادکشمیر بھر میں معرکہ حق وجشن آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریبات شروع Read More »

یوم آزادی،معرکہ حق میں فتح کا جشن، اسلام آباد میں رنگا رنگ تقریب کا آغاز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی اور یومِ آزادی کی خوشی میں ملک بھر میں جشن کا سماں ہے، ہر جانب سبز ہلالی پرچموں کی بہار چھا گئی ہے۔ شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں عوام کیلئے معرکہ حق میں استعمال ہونے والے طیارے، ٹینک، توپیں، ریڈارز اور دیگر عسکری ساز و سامان کی

یوم آزادی،معرکہ حق میں فتح کا جشن، اسلام آباد میں رنگا رنگ تقریب کا آغاز Read More »

مزاحمت کاروں نے بھارتی فوج کو دھول چٹا دی، کلگام میں بھارتی فوجی آپریشن بری طرح ناکام

مقبوضہ کشمیر (کشمیر ڈیجیٹل) کلگام میں بھارتی فوج کا آپریشن بری طرح ناکام ہوگیا۔،فوجی اہلکار مٹی کھانے پر مجبور ہوگئے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 12 روز تک جاری رہنے والے آپریشن میں بھوک پیاسے بھارتی فوجی مٹی کھانے پر مجبور ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فوج کا طویل آپریشن انجام کو

مزاحمت کاروں نے بھارتی فوج کو دھول چٹا دی، کلگام میں بھارتی فوجی آپریشن بری طرح ناکام Read More »

آزادکشمیراسمبلی : ملازمین کی بھرمار، نئی بھرتیوں کا اشتہار، ریاستی خزانے پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

مظفرآباد(ذوالفقار علی ،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم )آزاد جموں و کشمیر میں معاشی ڈھانچے کی کمزوری، صنعتی اور نجی شعبے کی غیر موجودگی یا قلت اور متبادل روزگار کے مواقع کی شدید کمی کی وجہ سے خطے میں سرکاری ملازمتیں ہی روزگار کا سب سے بڑا ذریعہ بن چکی ہیں۔ لیکن معاشی ماہرین کا کہنا ہے

آزادکشمیراسمبلی : ملازمین کی بھرمار، نئی بھرتیوں کا اشتہار، ریاستی خزانے پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں Read More »

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی متنازعہ بن گئی، نئے انکشاف نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تعیناتی مقدمہ کی سماعت کے دوران حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر تعیناتی کی ٹرم اینڈ کنڈیشنز اب تک واضح نہیں ہیں۔ سینئر جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سید شاہد بہار نے گذشتہ روز مقدمہ کی سماعت کی حکومت کی طرف سے ایڈووکیٹ

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی متنازعہ بن گئی، نئے انکشاف نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا Read More »

قیام پاکستان کے وقت جب پاکستان کا قومی ترانہ تیار کیا گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کا قومی ترانہ قیامِ پاکستان کے وقت فوری طور پر دستیاب نہیں تھا۔ ابتدا میں صرف ایک حب الوطنی نظم استعمال کی جاتی تھی۔ 1949 میں حکومتِ پاکستان نے قومی ترانے کے لیے موسیقی ترتیب دینے کا فیصلہ کیا اور احمد غلام علی چغتائی کی تیار کردہ دُھن کو منتخب کیا گیا،

قیام پاکستان کے وقت جب پاکستان کا قومی ترانہ تیار کیا گیا Read More »