ٹمبر مافیا گٹھ جوڑ، ،آزادکشمیر میں کلاوڈ برسٹ کا باعث بننے لگا،رپورٹ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل + مسعود الرحمن عباسی سے)کلاوڈ برسٹ کیوں نہ ہوں بےگناہ جانیں کیسے ضائع نہ ہوں؟؟ چند افراد کو نوازنے کیلئے سبز درختوں کی بےدریغ کٹائی نے صرف نیلم ویلی میں لوگوں کا قیمتی جانوں سمیت اربوں کا نقصان کر دیا۔ محکمہ جنگلات اور ٹمبر مافیا کے گٹھ جوڑ نے مظفرآباد ڈویژن کو بالعموم […]
ٹمبر مافیا گٹھ جوڑ، ،آزادکشمیر میں کلاوڈ برسٹ کا باعث بننے لگا،رپورٹ Read More »









