مہاجرین1989 کی اسمبلی میں نشست، پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم انوارالحق
اسلام آباد :وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے مہاجرین1989کی اسمبلی نشست مختص کرنے کیلئے پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر فیصلہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے مہاجرین 1989 کی ورکنگ کمیٹی کے ارکان نے عزیر احمد غزالی کی قیادت میں ملاقات کی ، مسائل سے آگاہ کیا اور قانون ساز اسمبلی میں […]









