آزاد کشمیر کے مسائل کا حل صرف ڈائیلاگ سے ممکن ہے، شاہ غلام قادر
(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آزادی ایک عظیم نعمت کبریٰ ہے، معرکۂ حق کی کامیابی کی بدولت پاکستان کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ شاہ غلام قادر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے مسائل کا حل بات چیت سے نکالا جائے، خطہ […]
آزاد کشمیر کے مسائل کا حل صرف ڈائیلاگ سے ممکن ہے، شاہ غلام قادر Read More »









