محکمہ تعلیم میں سنیارٹی پامال، سفارشی ٹیچر کو ترقی دیئے جانیکا انکشاف
مظفرآباد: محکمہ تعلیم آزادکشمیر میں میرٹ وسنیارٹی پامال کرتے ہوئے سفارشی ٹیچرز کو ترقی دیئے جانیکا انکشاف ہوا ہے جبکہ جنرل لائن کی اسامیوں پر سائٹس ٹیچرز کے تبادلے بھی کئے جا رہے ہیں جس پر ٹیچرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم میں سفارشی و بدعنوان طبقہ ایک […]
محکمہ تعلیم میں سنیارٹی پامال، سفارشی ٹیچر کو ترقی دیئے جانیکا انکشاف Read More »









