بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،برفانی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ
اسلام آباد: آج سے 19 ستمبر کے دوران آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں۔ برفانی جھیلیں پھٹنے سے فلیش فلڈنگ اور نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں آج سے بارش کا امکان ہے۔ 19 ستمبر تک چند […]
بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،برفانی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ Read More »









