بنگلا دیش نے پاکستانی حکام کے لیے ویزا شرط ختم کردی
(کشمیر ڈیجیٹل)بنگلا دیش نے نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی مرتبہ پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کر دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد بغیر ویزا کے ایک دوسرے کے ملک کا سفر کر سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوبیل […]
بنگلا دیش نے پاکستانی حکام کے لیے ویزا شرط ختم کردی Read More »









