بھارت کی آبی جارحیت،دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پانی کی سطح بلند
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی ایک بار پھر آبی جارحیت سامنے آگئی ، مودی سرکار نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا جس کے بعد پانی کی سطح تیزی سے بلند ہونے لگی جس سے شدید سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان کے مطابق گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا […]
بھارت کی آبی جارحیت،دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پانی کی سطح بلند Read More »









