پاک بھارت جنگ میں 7طیارے گرے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا ذکر کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کروانے کا ذکر کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ایسی کئی جنگیں رکوائیں جنہیں رکوانے کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ […]
پاک بھارت جنگ میں 7طیارے گرے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ Read More »









