تازہ ترین

علیمہ خان

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈے پھینکے گئے، ہنگامہ برپا، 2 لڑکیاں گرفتار

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان پر انڈے پھینک دئیے گئے، جس سے وہاں موجود ماحول ہنگامہ خیز ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق علیمہ خان اس وقت میڈیا سے بات کر رہی تھیں تو دو انڈے ان کی […]

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈے پھینکے گئے، ہنگامہ برپا، 2 لڑکیاں گرفتار Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا اہم اجلاس، 29 ستمبر کے عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کابائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)صدرپاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمد یٰسین کی زیرصدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے وزراء ایم ا یل ایز ،سابق ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں منظور کی جانے والی قرارداد کہ یہ اجلاس مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم حق خودارادیت کو دبانے اور 5 اگست

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا اہم اجلاس، 29 ستمبر کے عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کابائیکاٹ کا اعلان Read More »

ملاقات

صدر بیرسٹر سلطان سے چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی اسلام آباد میں اہم ملاقات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم نےایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی ۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم نے

صدر بیرسٹر سلطان سے چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی اسلام آباد میں اہم ملاقات Read More »

قاسم مجید

قاسم مجید کے اعزاز میں برطانیہ میں ظہرانہ ، خدمت خلق کی سیاست جاری رکھوں گا : وزیر حکومت

برطانیہ/پیٹر برا( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کے اعزاز میں یونین کونسل کنیلی کی سیاسی شخصیت چوہدری منصورالحق سیٹھی کی جانب سے برطانیہ میں ان کی رہائش گاہ پیٹر برا پر ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر سینئر رہنما پاکستان

قاسم مجید کے اعزاز میں برطانیہ میں ظہرانہ ، خدمت خلق کی سیاست جاری رکھوں گا : وزیر حکومت Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ،نوجوان نسل کو افواج سے دور نہیں کیا جا سکتا:طلبہ کا عزم

مری:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مری کے مختلف تعلیمی اداروں نے دور ہ کیا ۔ خصوصی نشست میں آرمی پبلک سکول ، کونوینٹ جیسس اینڈ میری اور پریزنٹیشن کونوینٹ کے طلبہ نے شرکت کی ۔ اس موقع پر طلبہ نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ،نوجوان نسل کو افواج سے دور نہیں کیا جا سکتا:طلبہ کا عزم Read More »

عقیل حبیب

دبئی میں مقیم پاکستانی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی( کشمیر ڈیجیٹل)دبئی میں مقیم گوجرانوالہ کے عقیل حبیب نے کھٹمنڈو میں پاور ویٹ لفٹنگ کےہونے والے 3 مقابلوں میں پہلی پوزیشن لے کر گولڈ میڈل جیت لیا ۔  تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں پاور ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گوجرانوالہ کے عقیل حبیب نے 3 مقابلوں میں پہلی پوزیشن لے کر گولڈ

دبئی میں مقیم پاکستانی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا Read More »

دریائے چناب بپھر گیا، پنڈی بھٹیاں میں ہائی فلڈکا الرٹ جاری

ملتان: دریائے چناب بپھر گیا،ملتان کی بستی گرے والا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔ لاکھوں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں، جھنگ کے علاقے شور کوٹ کے مقام پر دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا۔ سلطان باہو پل سے 2 لاکھ 60 ہزار کیوسک کا ریلا گزرا،

دریائے چناب بپھر گیا، پنڈی بھٹیاں میں ہائی فلڈکا الرٹ جاری Read More »

پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی،عالمی جریدہ

پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور مؤثر ملٹری ڈپلومیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی، عالمی منظر نامے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق امریکی ترجیحات میں تبدیلی آئی ہے اور اس کا جھکاؤ بھارت

پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی،عالمی جریدہ Read More »

گلگت بلتستان میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ،مہنگا ترین پرمٹ نیلام

اسلام آباد:پاکستان نے ایک بار پھر شکار کے شوقین افراد کی توجہ حاصل کرلی۔ گلگت بلتستان میں مارخور کے شکار کا ایک پرمٹ 3 لاکھ 70 ہزار ڈالر(پاکستانی تقریباً ساڑھے 10 کروڑ روپے) میں نیلام ہوا، جو دنیا بھر میں کسی بھی شکار کے پرمٹ کیلئے اب تک کی سب سے بڑی بولی ہے۔ گلف

گلگت بلتستان میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ،مہنگا ترین پرمٹ نیلام Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام مظفرآباد میں ’’بنیان مرصوص‘‘ فیملی فیسٹیول ودفاعی نمائش

مظفرآباد:پاکستان آرمی اور حکومت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام دو روزہ ’’بنیان مرصوص‘‘ فیملی فیسٹیول و دفاعی نمائش 2025 کا بھرپور انعقاد کیا گیاہے۔ نیلم اسپورٹس کمپلیکس مظفرآباد میں جاری فیسٹیول اور دفاع نمائش میں روایتی کشمیری کھانوں، اسٹریٹ فوڈز، سمیت متنوع فوڈ اسٹالز کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جدید و قدیم اسلحہ، پاکستان

پاک فوج کے زیراہتمام مظفرآباد میں ’’بنیان مرصوص‘‘ فیملی فیسٹیول ودفاعی نمائش Read More »