تازہ ترین

امریکی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے نئی آن لائن سہولت متعارف

امریکی محکمہ خارجہ نے بیرونِ ملک مقیم اپنے تمام شہریوں کی آسانی کے لیے پاسپورٹ کی تجدید کو مکمل طور پر آن لائن کرنے کی ایک جدید تجویز پیش کی ہے۔ اس نئے اور جامع اقدام کے بعد بیرونِ ملک میں مقیم امریکی شہریوں کو پاسپورٹ کی تجدید کا عمل مکمل کرنے کے لیے اب […]

امریکی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے نئی آن لائن سہولت متعارف Read More »

پی ٹی اے کا بڑا اقدام: پری پیڈ موبائل بیلنس کی میعاد 180 دن مقرر

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں تمام موبائل آپریٹرز کے لیے پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کرنے کا بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس نفاذ کے بعد صارفین کے ری چارج اور بیلنس کی میعاد میں اضافہ ہوگا، جس کا باقاعدہ اطلاق یکم اکتوبر

پی ٹی اے کا بڑا اقدام: پری پیڈ موبائل بیلنس کی میعاد 180 دن مقرر Read More »

Rizwan saeed shaikh

بھارت یکطرفہ سندھ طاس معاہدہ کو معطل نہیں کرسکتا،سفیر پاکستان رضوان سعید

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ 6 عشروں سے قائم سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے کیونکہ بھارتی یکطرفہ اقدامات جنوبی ایشیاء میں امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں۔ امریکی میگزین میں لکھے گئے مضمون میں سفیر پاکستان نے امریکا میں بھارتی سفیر کے

بھارت یکطرفہ سندھ طاس معاہدہ کو معطل نہیں کرسکتا،سفیر پاکستان رضوان سعید Read More »

یوٹیوب کے بعد کمائی کا نیا میدان؟بلی بلی نے نیا راستہ کھول دیا

چین کا مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’بلی بلی‘ نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی بڑھانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ یوٹیوب کے متبادل کے طور پر پہچانے جانے والے اس پلیٹ فارم کے دنیا بھر کے کانٹینٹ کریئیٹرز کی توجہ حاصل کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ نئی ایپ میں

یوٹیوب کے بعد کمائی کا نیا میدان؟بلی بلی نے نیا راستہ کھول دیا Read More »

زچگی کیلئے لائی گئی خاتون کے آپریشن کے بعد حاملہ نہ ہونے کا حیرت انگیز انکشاف

کراچی: ناظم آباد کے نجی ہسپتال میں خاتون کی مبینہ ڈیلیوری اور بچے کی پیدائش سے متعلق تنازع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ خاتون کو 27 اگست کو اورنگی ٹاؤن سے زچگی کے لیے نجی ہسپتال لایا گیا تھا۔ اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ خاتون گزشتہ 9

زچگی کیلئے لائی گئی خاتون کے آپریشن کے بعد حاملہ نہ ہونے کا حیرت انگیز انکشاف Read More »

مایوس کن کارکردگی،سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے،کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ انگلینڈ میں خراب کارکردگی اور مایوس کن بیٹنگ پرفارمنس کے بعد ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے،کس کو نکالنا ہے۔ ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے

مایوس کن کارکردگی،سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے،کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد Read More »

آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نےآزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں 29 اگست سے 5 ستمبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے جبکہ بارشوں کے پیش نظر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز نے بھی متعلقہ اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون

آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری Read More »

جنوبی افریقا کو شکست ،پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

4 مرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا اختتام 11ویں پوزیشن پر کیا۔ ایمسٹلوین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 11ویں پوزیشن کا میچ کھیلا گیا ، جنوبی افریقا نے پہلے کوارٹر میں گول کرکے برتری لی۔

جنوبی افریقا کو شکست ،پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی Read More »

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کی مجلس شوریٰ نے آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور انتخابی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مجلس شوریٰ نے وسطی باغ سمیت دھاندلی سے متاثرہ دیگر حلقوں میں شکایات کا ازالہ

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا Read More »

حکومت سازی

آزادکشمیر اسمبلی،سکولوں میں سیرت النبی پڑھانے سمیت 3قراردادیں متفقہ منظور

مظفرآباد:سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت اجلاس میں تین قراردادیں پیش کی گئی جو متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔ ایم ایل اے محترمہ سحرش قمر کی جانب سے ایوان میں پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا کہ میں فقط خاک ہوں مگر محمد ﷺسے ہے نسبت میر

آزادکشمیر اسمبلی،سکولوں میں سیرت النبی پڑھانے سمیت 3قراردادیں متفقہ منظور Read More »