مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں 7 اگست کو بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری
(کشمیر ڈیجیٹل)سی ایم ایچ روڈ سمیت مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ دفتر نائب مہتمم برقیات سب ڈویژن ٹی ون مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق 7 اگست 2025 کو مختلف فیڈرز پر مرمت و تنصیب کے کام کی وجہ سے بجلی معطل رہے گی۔ تفصیلات […]
مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں 7 اگست کو بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری Read More »









