انوارالحق سرکار کی انصاف دشمن پالیسی ،احتساب بیورو غیرفعال، 500 سے زائداہم کیس ختم
مظفرآباد (مسعود الرحمن عباسی)آزادجموں وکشمیر احتساب بیورو کی غیر فعالیت،500سے زائد کیس زائد المعیاد ہونے کے باعث ختم ہوگئے سینکڑوں مزید کیسز کا مستقبل غیر یقینی ،قانون کے مطابق تفتیش کا عمل ایک سال کے اندر مکمل ہونا چاہیے بصورت دیگر کیس داخل دفتر ہوتا ہے۔ آزادکشمیر میں احتساب بیورو کا محکمہ 10ماہ سے غیر […]
انوارالحق سرکار کی انصاف دشمن پالیسی ،احتساب بیورو غیرفعال، 500 سے زائداہم کیس ختم Read More »









