روسی حکومت کا زیلنسکی مذاکرات پر محتاط ردعمل، ٹرمپ کا انتباہ
(کشمیر ڈیجیٹل): روسی حکومت (Kremlin) نے اس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان جلد کسی ملاقات کا امکان ہے۔ ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دونوں رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست مذاکرات کریں۔ […]
روسی حکومت کا زیلنسکی مذاکرات پر محتاط ردعمل، ٹرمپ کا انتباہ Read More »









