آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025: پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ فاطمہ ثنا پہلی بار ون ڈے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ 20 سالہ ایمن فاطمہ کو پہلی مرتبہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ لاہور […]
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025: پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »









