وزیراعظم پاکستان نے غذر کے ہیروز کو اسلام آباد بلا کر خراجِ تحسین پیش کیا
(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دے کر تقریباً 300 انسانی جانیں بچانے والے چرواہوں کو اسلام آباد مدعو کر لیا۔ غذر کے مقامی چرواہے وصیت خان، انصار اور محمد خان کو وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی دعوت پر بلایا گیا، جہاں وزیراعظم نے انہیں خراجِ […]
وزیراعظم پاکستان نے غذر کے ہیروز کو اسلام آباد بلا کر خراجِ تحسین پیش کیا Read More »









