تازہ ترین

راولاکوٹ، طلباء کا احتجاجی دھرنا جاری، تین طلباء بے ہوش، متعدد کی حالت غیر ہوگئی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ طلباء اتحاد کے زیر اہتمام احتجاجی دھرنے اور بھوک ہڑتال کیمپ کو 24 گھنٹے گزر گئے ۔ تادم مرگ بھوک ہڑتال احتجاجی کیمپ میں تین طلباء بے ہوش ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ مزید بھی کچھ طلباء کی حالت غیر ہوگئی کسی بھی ایمرجنسی صورت حال […]

راولاکوٹ، طلباء کا احتجاجی دھرنا جاری، تین طلباء بے ہوش، متعدد کی حالت غیر ہوگئی Read More »

ریڈفائونڈیشن کے طالبعلم کے چھلانگ واقعہ کی تحقیقات، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)آزادکشمیر ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کی مجاز اتھارٹی کی جانب سے ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گجر بانڈی ضلع جہلم ویلی میں زیر تعلیم طالبعلم قاسم وحید ولد عبد الوحید کی خودکشی کی سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی خبر کی نسبت معاملہ کی ابتدائی تحقیقات چھان بین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی۔ ڈاکٹر

ریڈفائونڈیشن کے طالبعلم کے چھلانگ واقعہ کی تحقیقات، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے: سردار میر

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سردار میر اکبر خان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس

سیلاب متاثرین کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے: سردار میر Read More »

پنجاب میں سیلابی صورتحال، ہیڈقادر آباد کے قریب شگاف ڈالنے کیلئے چھوٹا دھماکہ کیا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل): پنجاب میں شدید بارشوں اور دریاؤں میں طغیانی کے بعد صوبے بھر میں سیلابی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق پھالیہ ہیڈ قادر آباد کے مقام پر پانی کے بڑھتے دباؤ کے باعث بند کو محفوظ طریقے سے توڑنے کے لیے بارود نصب کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے

پنجاب میں سیلابی صورتحال، ہیڈقادر آباد کے قریب شگاف ڈالنے کیلئے چھوٹا دھماکہ کیا گیا Read More »

مقبوضہ کشمیر ،اننت ناگ میں فلڈ وارننگ، آزاد کشمیر میں بھی شدید بارش کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں دریائے جہلم کے بڑھتے پانی کی سطح کے باعث فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ فلڈ زونل کمیٹی اننت ناگ کے مطابق سانگام کے مقام پر گزشتہ رات پانی کی سطح 22.61 فٹ ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دریائے جہلم سری نگر، قاضی

مقبوضہ کشمیر ،اننت ناگ میں فلڈ وارننگ، آزاد کشمیر میں بھی شدید بارش کا امکان Read More »

پی ٹی آئی کا نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، این اے 129 سے انتخاب لڑنے کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف نے نااہل قرار دیے گئے ارکان کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ اور لاہور کے حلقہ این اے 129 میں انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی پر مکمل

پی ٹی آئی کا نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، این اے 129 سے انتخاب لڑنے کا اعلان Read More »

ٹرمپ نے چار بار فون کیا مگر مودی نے جواب نہ دیا: جرمن اخبار کا انکشاف

(کشمیر ڈیجیٹل) جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ ہفتوں میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے چار مرتبہ فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن مودی نے ان کی کالز کا جواب نہیں دیا۔ جرمن اخبار فرینکفرٹر الگمائنے کے مطابق یہ رویہ نئی دہلی کے شدید غصے اور

ٹرمپ نے چار بار فون کیا مگر مودی نے جواب نہ دیا: جرمن اخبار کا انکشاف Read More »

پنجاب میں بھارت کے پانی چھوڑنے سے سیلاب، سات اضلاع میں فوج طلب کر لی گئی

(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی جانب سے اچانک پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر فوری اقدامات کرتے ہوئے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ اور سرگودھا میں

پنجاب میں بھارت کے پانی چھوڑنے سے سیلاب، سات اضلاع میں فوج طلب کر لی گئی Read More »

آزاد کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

(کشمیر ڈیجیٹل)محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج آزاد کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز گجرات، سیالکوٹ، جہلم اور نارووال سمیت پنجاب کے کئی حصوں میں شدید بارش ہوئی، جس کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے واقعات سامنے آئے۔ محکمہ موسمیات

آزاد کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ Read More »

اقوام متحدہ کاپاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے6لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

اقوام متحدہ نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں اور طوفانی سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ابتدائی طور پر 6 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کردیاہے۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ امدادی کارروائیوں کی قیادت پاکستانی حکام کر

اقوام متحدہ کاپاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے6لاکھ ڈالرامداد کا اعلان Read More »