بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا،صورتحال خراب ہونے کا خدشہ
بھارتی آبی جارحیت جاری ہے، بھارت نے بغیر اطلاع دیے سلال ڈیم، ننگل ڈیم اور ہریکے بیراج سے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا ہے، یہ پانی دریائے چناب اور ستلج میں آئے گا، جس سے پاکستان میں گنڈا سنگھ والا اور دیگر مقامات پر صورتحال خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع پی ڈی ایم […]
بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا،صورتحال خراب ہونے کا خدشہ Read More »









