پاکستان مونومنٹ میوزیم میں سید علی گیلانی کارنر قائم کردیا گیا
اسلام آباد:پاکستان مونومنٹ میوزیم(عجائب گھر) اسلام آباد میں سید علی گیلانی کارنر قائم کر دیا گیا ہے ۔ عجائب گھرمیں قائد اعظم محمد علی جناح ، شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال سمیت تحریک پاکستان کی اہم شخصیات کے ساتھ ساتھ کشمیری حریت پسند قائدمرحوم سید علی گیلانی کی یادوں کو محفوظ کیا گیا ہے […]
پاکستان مونومنٹ میوزیم میں سید علی گیلانی کارنر قائم کردیا گیا Read More »









