ایشیا کپ

پاکستان بھارت

ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ،پاکستان نے بھارت کو تگڑا ٹارگٹ دیدیا

دبئی:ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو جیتنے کے لیے 172 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ایونٹ کے سپر4 کے بڑے مقابلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر پاکستانی کپتان سلمان […]

ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ،پاکستان نے بھارت کو تگڑا ٹارگٹ دیدیا Read More »

فخر زمان

ایشیا کپ : فخر زمان کومتنازع آؤٹ دینے کا فیصلہ ، سوشل میڈیا پر سوالات اٹھنے لگے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی اوپنر فخر زمان کو آؤٹ د ئیے جانے کے فیصلے پر سوالات اٹھنے لگے ۔ فخر زمان 15 رنز بنا کر 21 کے مجموعی اسکور پر ہاردک پانڈیا کی گیند پر آؤٹ ہوئے ۔ فیلڈ امپائرز نے یہ فیصلہ تھرڈ امپائر کے پاس

ایشیا کپ : فخر زمان کومتنازع آؤٹ دینے کا فیصلہ ، سوشل میڈیا پر سوالات اٹھنے لگے Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ : بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ایونٹ کے سپر فور مقابلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر پاکستانی کپتان سلمان

ایشیا کپ : بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، ممکنہ الیون کا اعلان

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل )ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج بھارت کے خلاف اہم مقابلے کے لیے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترے گا ۔ اطلاعات کے مطابق بھارت کے خلاف اوپننگ جوڑی میں بھی تبدیلی متوقع

ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، ممکنہ الیون کا اعلان Read More »

بھارت پاکستان ہینڈ شیک تنازعہ، سابق کرکٹرز کی دوٹوک رائے

(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ 2025 کے اہم ٹاکرے سے قبل گذشتہ میچ کے بعد سامنے آنے والے ہینڈ شیک تنازعہ نے ماحول کو مزید گرما دیا ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کے واقعے پر پی سی بی نے آئی سی سی کو باضابطہ

بھارت پاکستان ہینڈ شیک تنازعہ، سابق کرکٹرز کی دوٹوک رائے Read More »

ایشیا کپ، پاک بھارت میچ، اہم انڈین کھلاڑی کی شرکت مشکوک ہوگئی

دبئی:پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ آج دبئی میں کھیلا جائےگا، اہم میچ سے قبل بھارت کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی آل راؤنڈر اکشر پٹیل کی اتوار کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں شرکت مشکوک ہے کیونکہ وہ جمعے کو عمان کے

ایشیا کپ، پاک بھارت میچ، اہم انڈین کھلاڑی کی شرکت مشکوک ہوگئی Read More »

ایشیا کپ میں آج پھر بھارت سے ٹاکرا، پاکستان نے حکمت عملی طے کرلی

دبئی:ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے اپنی حکمت عملی طے کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کی قیادت میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں بھارت کے خلاف پلیئنگ الیون پر تفصیلی مشاورت

ایشیا کپ میں آج پھر بھارت سے ٹاکرا، پاکستان نے حکمت عملی طے کرلی Read More »

ایشیا کپ سپر فور ؛ بنگلادیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

یواے ای(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں گروپ بی کے سپر فور مرحلےکے پہلے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے

ایشیا کپ سپر فور ؛ بنگلادیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

ایشیاء کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرا، متنازعہ ریفری اینڈی پائیکرافٹ ہی ریفری کے فرائض انجام دینگے

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ: متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور کے دوسرے میچ میں بھی ریفری ہوں گے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں ہاتھ ملانے سے منع کرنے کے تنازع میں ملوث ہونے والے اینڈی پائیکرافٹ اتوار کو

ایشیاء کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرا، متنازعہ ریفری اینڈی پائیکرافٹ ہی ریفری کے فرائض انجام دینگے Read More »

ایشیا کپ، سپر فور مرحلہ میں پاک بھارت ٹاکرے کے بقیہ ٹکٹس فروخت کیلئے پیش، قیمت حیران کن

ایشیا کپ 2025 ایکشن سے بھرے سپر فور مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، شائقین اب میچ کے ٹکٹوں پر دلچسپ پیشکشوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے انفرادی اور بقیہ پیکج ٹکٹس کی فروخت آن لائن شروع ہوگئی ہے۔ سب سے سستا ٹکٹ 75 درہم

ایشیا کپ، سپر فور مرحلہ میں پاک بھارت ٹاکرے کے بقیہ ٹکٹس فروخت کیلئے پیش، قیمت حیران کن Read More »

Scroll to Top