راولاکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ، ایک ملزم گرفتار، مقدمہ درج
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف لگاتار کاروائیاں کی گئیں ۔ایس ایس پی پونچھ راولاکوٹ خرم اقبال کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پولیس داتوٹ ،چوکی جنڈالہ راجہ پرویز حمید ڈی ایس پی صدر مقام راولاکوٹ،عاصم ریاض ایس ایچ او […]
راولاکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ، ایک ملزم گرفتار، مقدمہ درج Read More »









