Bukhari

10لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی میں پہلگام واقعہ سوالیہ نشان ہے؟مشعال ملک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ،سابق نگران وفاقی  مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی دہشتگردی دہائیوں سے چلی آرہی ہے ، پہلگام ،بالاکوٹ ہو ، اڑی ہو یا پلوامہ اٹیک ہو۔ان سب کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے پوری دنیا جانتی ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے […]

10لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی میں پہلگام واقعہ سوالیہ نشان ہے؟مشعال ملک Read More »

وفاقی وزیرامور کشمیر انجینئر امیر مقام ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئے ، 5 افراد زخمی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیرامور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑیاںحادثے کا شکار،وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام حادثے میں محفوظ رہے جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کے قافلے کو مری کے قریب حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں پروٹوکول کی ایک گاڑی شدید

وفاقی وزیرامور کشمیر انجینئر امیر مقام ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئے ، 5 افراد زخمی Read More »

بھارتی ایئرلائنز کو کروڑوں کا نقصان،متعدد پروازیں گراونڈ،مودی سرکار شدید پریشان

نیو دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کی فضائی حدود کی بھارتی طیاروں کے لیے بندش سے بھارتی حکومت شدید پریشان کا شکار ہے جہاں بھارتی ائیرلائنز نے کروڑوں کے نقصان سے آگاہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ایوی ایشن وزیر کی زیرصدارت بھارتی ائیرلائنز کا اجلاس ہوا جہاں بتایا گیا ہےکہ ایئر انڈیا، اسپائس جیٹ،

بھارتی ایئرلائنز کو کروڑوں کا نقصان،متعدد پروازیں گراونڈ،مودی سرکار شدید پریشان Read More »

آندھی اور طوفان، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ روک دیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) آندھی کے باعث لاہور قلندرز اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ روک دیا گیا۔لاہور میں آندھی کے باعث لاہور قلندرز اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ روک دیا گیا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا 21 واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں

آندھی اور طوفان، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ روک دیا Read More »

سفارش نہ ہونا جرم بن گیا ، ٹاپ کرنیوالی غریب کی بیٹی یسریٰ منظور ٹیوٹا میں تقرری سے محروم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں ایک مرتبہ پھر میرٹ کا قتل ، ٹیسٹ اورپریکٹیکل میں ٹاپ کرنے والی غریب کی بیٹی کو نظر اندا ز کر کے ٹیسٹ اور پریکٹیکل میں فیل حکومتی وزیرکی رشتہ دار امیدوارا کی تقرری کر دی گئی ۔ نوجوان اتحاد ناڑا کوٹ ، جماعت اسلامی ، انجمن تاجران کا

سفارش نہ ہونا جرم بن گیا ، ٹاپ کرنیوالی غریب کی بیٹی یسریٰ منظور ٹیوٹا میں تقرری سے محروم Read More »

آزادکشمیر ، اسلام آباد  میں تیز آندھی ،طوفان،شٹرنگ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد آزادکشمیر اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آندھی اورطوفان کے ساتھ بارش کے باعث زیر تعمیر مکان کی شٹرنگ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ازاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی طوفانی بارش کے باعث بجلی معطل ہوکر رہ گئی، متعدد

آزادکشمیر ، اسلام آباد  میں تیز آندھی ،طوفان،شٹرنگ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق Read More »

بھارت کا پاکستان کیخلاف ’’آپریشن بدلہ ‘‘شروع کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی پہلگام حملے کو جواز بنا کر خطے میں جنگی ماحول پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی اور اسے سلسلے میں بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف ’’آپریشن بدلہ ‘‘ کے آغاز کا دعویٰ کیا گیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے ٹائمز ناؤ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارتی کابینہ کی

بھارت کا پاکستان کیخلاف ’’آپریشن بدلہ ‘‘شروع کرنے کا دعویٰ Read More »

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح پر جواب دینگے، آرمی چیف

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل )چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح کا جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح پر جواب دینگے، آرمی چیف Read More »

بھارت کو ایک اور جھٹکا، فرانس کا بھارت کو رافیل طیاروں کا سورس کوڈ دینے سے انکار

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کو رافیل جنگی طیاروں میں مقامی ساختہ دفاعی ٹیکنالوجی شامل کرنے کیلئے مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ فرانس نے طیاروں کا سورس کوڈ فراہم کرنے سے انکار کر دیا ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ انڈیا ڈاٹ کام کے مطابق، بھارت نے فرانس پر زور دیا تھا کہ وہ رافیل طیاروں کے لیے

بھارت کو ایک اور جھٹکا، فرانس کا بھارت کو رافیل طیاروں کا سورس کوڈ دینے سے انکار Read More »

کشمیریوں کے جذبے کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی، انجینئر امیر مقام

چکوٹھی(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام لائن آف کنٹرول کے علاقے جہلم ویلی میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر

کشمیریوں کے جذبے کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی، انجینئر امیر مقام Read More »