آزادکشمیر میں ایمرجینسی رسپانس فنڈ قائم،وزیراعظم کی 2 ماہ کیلئے خوراک جمع کرنے کی ہدایت جاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن ،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے بھارتی جارحیت کی صورت میں ایمرجنسی رسپانس فنڈ کے قیام کا اعلان کر دیا۔ابتدائی طور پر ایک ارب روپے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لائن آف کنٹرول پر واقع انتخابی حلقوں کے رہائشیوں کیلئے اجناس صحت اور تعلیم کی […]







