پی ایس ایل 10:اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا جھٹکا،شاداب خان میچ سے باہر
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد یونائیٹڈ کو میچ سے قبل بڑا جھٹکا شاداب خان کی انجری کی صورت میں برداشت کرنا پڑ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔ ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ شاداب خان گروئن […]
پی ایس ایل 10:اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا جھٹکا،شاداب خان میچ سے باہر Read More »









