Muzzafar.Bukhari

ایرانی پاسداران انقلاب کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل تیار کرنے کا دعویٰ

تہران ( کشمیر ڈیسک)ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) بحریہ کے کمانڈر، ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے لیس کروز میزائل تیار کر لئے۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کاکہنا تھا کہ ایران نےایک ہزار کلومیٹر سے زیادہ رینج والے کروز […]

ایرانی پاسداران انقلاب کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل تیار کرنے کا دعویٰ Read More »

غازی کشمیر حضرت پیرا شاہ غازیؒ کے عرس کی تقریبات 13 فروری سے شروع، عام تعطیل کا اعلان

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)برصغیر کے عظیم روحانی پیشواء حضرت بابا پیرا شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار کے291 ویں سالانہ عرس کی دو روزہ تقریبات کا آغاز 14 شعبان 1446 ہجری 13 فروری 2025 بروز جمعرات کو کھڑی شریف میں شروع ہوں گی ۔ غازی کشمیر حضرت پیرا شاہ غازیؒ کے عرس کے موقع پر میرپور

غازی کشمیر حضرت پیرا شاہ غازیؒ کے عرس کی تقریبات 13 فروری سے شروع، عام تعطیل کا اعلان Read More »

اڑھائی ماہ میں چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،قیمت 160 روپے سے تجاوز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر میں اڑھائی ماہ کے دوران چینی 28 روپے مہنگی ہو گئی۔ پاکستان سے افغانستان کو چینی کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔اڑھائی ماہ قبل چینی 131 روپے 85 پیسے کلو دستیاب تھی اس وقت مارکیٹ میں چینی کی قیمت 160 روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی ۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

اڑھائی ماہ میں چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،قیمت 160 روپے سے تجاوز Read More »

نیلم ویلی، محکمہ شاہرات ملازمین بھی سراپا احتجاج، چارٹر آف ڈیمانڈ کی فوری منظوری کا مطالبہ

نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)نیلم ویلی میں محکمہ شاہرات کے ملازمین کا احتجاج، کام چھوڑ ہڑتال،پی ڈبلیو ڈی ملازمین نے سرخ جھنڈے اٹھا کر حکومت کیخلاف نعرہ بازی کی۔ محکمہ شاہرات ملازمین نے حکومت سے کنٹریکٹ ،ایڈہاک ملازمین کو مستقل کرنے،اپر گریڈیشن  سمیت  ہاڑر ایریاز،رسک الاونسز کا مطالبہ کردیا بارش برفباری کے باجودپی ڈبلیو ڈی ورکر یونین

نیلم ویلی، محکمہ شاہرات ملازمین بھی سراپا احتجاج، چارٹر آف ڈیمانڈ کی فوری منظوری کا مطالبہ Read More »

پاور ہاؤس کھٹائی حکام کی من مانیاں عروج پر، نیا ٹرانسفارمر لگانے میں ناکام، ہٹیاں بالا اندھیرے میں ڈوب گیا

ہٹیاں بالا (عمر بھٹی راجپوت)پاور ہاؤس کھٹائی پر تعینات ذمہ داران کی من مانیاں،سات یونین کونسلوں کے کاروباری مرکز چناری سمیت درجنوں ملحقہ علاقوں میں دس سے بیس منٹ بجلی فراہمی کے بعد کئی کئی گھنٹے اور پوری پوری رات بندش روزانہ کا معمول بنا لیا۔۔ عوام شدید مشکلات سے دوچار،حکام نے متبادل انتظام کے

پاور ہاؤس کھٹائی حکام کی من مانیاں عروج پر، نیا ٹرانسفارمر لگانے میں ناکام، ہٹیاں بالا اندھیرے میں ڈوب گیا Read More »

کوٹلی ، مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین کا احتجاج ، قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل ڈیسک)آزادکشمیر بھر کی طرح کوٹلی میں بھی سرکاری ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے ۔ سرکاری ملازمین کا احتجاج، مطالبات منظور نہ ہونے پر قلم چھوڑ ہڑتال کی دھمکی۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹس کے مطابق سرکاری ملازمین نے  حکومت آزاد کشمیر کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ تمام

کوٹلی ، مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین کا احتجاج ، قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان Read More »

حکومت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کیلئے سنجیدہ نہیں،15 فروری کو آئندہ کا لائحہ عمل دینگے، بلدیاتی نمائندگان

راولاکوٹ(ظفر نذیر کشمیر ڈیجیٹل)پونچھ ڈویژن کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے اپنے مطالبات کی عدم منظوری کیخلاف راولاکوٹ میں احتجاجی ریلی نکالی جو صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ میں پہنچ کر احتجاجی جلسے کی صورت اختیار کر گئی ،شرکاریلی نے حکومت مخالف اور اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی کی ۔۔ احتجاجی ریلی کے دوران

حکومت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کیلئے سنجیدہ نہیں،15 فروری کو آئندہ کا لائحہ عمل دینگے، بلدیاتی نمائندگان Read More »

سردار تنویر الیاس کا ممبران کشمیر کونسل کو سینیٹ آف پاکستان میں نمائندگی دینے کا مطالبہ

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل ) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے چھ ممبران کشمیر کونسل کو پاکستان کی سینیٹ میں نمائندگی دی جائے ایک ممبر کشمیر کونسل بارہ سے پندرہ ممبران قانون ساز اسمبلی کا ووٹ لے کر منتخب ہوتا ہے اسے بے توقیر

سردار تنویر الیاس کا ممبران کشمیر کونسل کو سینیٹ آف پاکستان میں نمائندگی دینے کا مطالبہ Read More »

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے انتخابات مکمل، سید انیس الحسن گیلانی ایڈووکیٹ بھاری مارجن سے صدر منتخب

مظفرآباد (شجاعت میرکشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح مظفرآبادسینٹرل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2025 مکمل ہوگئے، صدارتی امیدوار سید انیس الحسن گیلانی ایڈووکیٹ نے 626 ووٹ لیکر میدان مارلیا جبکہ ان کے مد مقابل ملک نصیر اعوان ایڈووکیٹ  صرف 232 ووٹ حاصل کرسکے۔، نائب صدر کے امیدوار ثاقب زمان

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے انتخابات مکمل، سید انیس الحسن گیلانی ایڈووکیٹ بھاری مارجن سے صدر منتخب Read More »

سعودی حکومت کا104 ممالک کیلئے ڈائریکٹ حج پیکیجز کی رجسٹریشن کااعلان

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی وزارت حج وعمرہ نے 104 ممالک کیلئے نسک پلیٹ فارم کے ذریعے ڈائریکٹ حج پیکیجز کی رجسٹریشن کا آغاز آج بروز اتوار سے کردیا ۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی جانب سے 104 ممالک کے شہریوں کیلئے نسک پلیٹ فارم کے ذریعے براہ راست حج

سعودی حکومت کا104 ممالک کیلئے ڈائریکٹ حج پیکیجز کی رجسٹریشن کااعلان Read More »