جعلی ادویات میں ملوث 2 میڈیکل سٹورز مالکان کے لائسنس منسوخ ، تاحیات پابندی عائد،ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالمتین
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ زائد المعیاد ادویات پر تاریخ تبدیل کر کے فروخت کرنے کی کوشش میں پکڑے جانے والے دو میڈیکل سٹور مالکان کے نہ صرف لائسنس بلکہ ان پر تاحیات پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں سٹورز سیل بمہر اور لائسنس ضبط کیے جاتے تھے لیکن سفارش […]








