جان بچانے والی ملکی وغیر ملکی کمپنیوں کی100سے زائد ادویات جعلی نکلیں
کراچی(نیوزڈیسک) ماضی میں بھی پاکستان میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کی بھر نے مریضوں کا جینا دوبھر کردیا تھا مگر جوں جوں وقت گزرتا گیا جان بچانے والی ادویات بھی غیر معیاری اور جعلی نکلنے کا انکشاف سامنے آگیا ۔ ذرائع کے مطابق ملکی وغیرملکی کمپنیوں کی100 سے زائد ادویات غیرمعیاری اورجعلی نکلیں جو […]
جان بچانے والی ملکی وغیر ملکی کمپنیوں کی100سے زائد ادویات جعلی نکلیں Read More »









