Muzzafar.Bukhari

جاوید بڈھانوی کیخلاف ہرزا سرائی،پیپلزپارٹی نکیال کا عوامی ایکشن کمیٹی سے معافی مانگنے مطالبہ

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )وزیر بحالیات آزاد کشمیر کیخلاف جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مہران خواجہ ایڈووکیٹ کی ناشائستہ گفتگو کیخلاف پیپلز پارٹی کے رہنماوں کی مقامی ہوٹل میں پُرہجوم پریس کانفرنس ہوئی جس میں وزیرحکومت جاوید بڈھانوی کیخلاف نازیبا گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے خواجہ مہران ایڈووکیٹ سے فی الفور وزیر حکومت جاوید […]

جاوید بڈھانوی کیخلاف ہرزا سرائی،پیپلزپارٹی نکیال کا عوامی ایکشن کمیٹی سے معافی مانگنے مطالبہ Read More »

ڈاکٹر عابد حسین کشمیر پبلک سروس کمیشن کے ممبر مقرر

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ صحت کے سابق افسر ڈاکٹر سید عابد حسین شاہ کو آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) پبلک سروس کمیشن کا ممبر مقرر کر دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر

ڈاکٹر عابد حسین کشمیر پبلک سروس کمیشن کے ممبر مقرر Read More »

راج محل کا بڑااعزاز، الماس اسلم پاک فوج میں بطور لیفٹیننٹ کرنل پرموٹ

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)کوٹلی کے علاقہ راج محل کا بڑا اعزاز،سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ماہر تعلیم چوہدری اسلم کے صاحبزادے اور چوہدری سیماب اسلم اسسٹنٹ کمشنر فتح پور تھکیالہ و پولیس انسپکٹر مہتاب اسلم و انجینئر لیب اسلم ممبر ضلع کونسل کے بھائی الماس اسلم پاک آرمی میں بطور لیفٹیننٹ کرنل پرموٹ ہوگئے الماس اسلم کی اس

راج محل کا بڑااعزاز، الماس اسلم پاک فوج میں بطور لیفٹیننٹ کرنل پرموٹ Read More »

آزادکشمیر : بالائی علاقوں میں برفباری جاری، اہم شاہراہیں بند، بارش ،برفباری مزید تین دن کا امکان، محکمہ موسمیات

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر بھر میں جاتی سردی پھر لوٹ آئی۔بالائی علاقوں میں شدید برفباری جاری، برفباری کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگئی۔ وادی لیپہ میں دو روز سے بارش اور برف کا سلسلہ جاری جس کے باعث وادی کو مظفرآباد اور دیگر شہروں سے ملانے والی رابطہ شہرسڑکیں بند ہوگئیں۔ علاقے میں

آزادکشمیر : بالائی علاقوں میں برفباری جاری، اہم شاہراہیں بند، بارش ،برفباری مزید تین دن کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

چیف جسٹس راجہ سعید اکرم میرپور پہنچ گئے، سپریم کورٹ کی نئی عمارت اسٹیٹ آف آرٹ ہونی چاہیے ، شجرکاری مہم کا افتتاح

میرپور(محمداعظم) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے،سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم،جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان کے ہمراہ سپریم کورٹ کی نئی تعمیر ہونے والی بلڈنگ کے لئے مختص اراضی پر سال نو موسم بہار شجر کاری کا افتتاح کیا جہاں انہوں نے الگ الگ

چیف جسٹس راجہ سعید اکرم میرپور پہنچ گئے، سپریم کورٹ کی نئی عمارت اسٹیٹ آف آرٹ ہونی چاہیے ، شجرکاری مہم کا افتتاح Read More »

انسانی حقوق کیلئے خدمات سرانجام دینے والی شخصیات میں سرٹیفکیٹ تقسیم

مظفرآباد(شجاعت میر،کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں محکمہ جات سمیت سماجی شعبہ جات میں انسانی حقوق کے لئے خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو سرٹیفکیٹ دیئے ۔ قائم مقام صدر آزاد ریاست جموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج ریاستی سرپرستی میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف

انسانی حقوق کیلئے خدمات سرانجام دینے والی شخصیات میں سرٹیفکیٹ تقسیم Read More »

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل: آئی ایس پی آر کانغمہ ’دشمناسُن‘ریلیز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نغمہ ”دشمناسُن“ریلیز کردیا گیا. آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نغمے میں وطن کے جانباز سپوتوں کی جانب سے ملکی دفاع کیلئے عہد و

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل: آئی ایس پی آر کانغمہ ’دشمناسُن‘ریلیز Read More »

 سوزوکی ڈرائیووں کا ناروا سلوک،خواتین کا انوارالحق سرکار سے الگ ٹرانسپورٹ چلانے کا مطالبہ

مظفرآباد(حنا محبوب اعوان کشمیر ڈیجیٹل )دارالحکومت مظفرآباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کا مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے خواتین بالخصوص طالبات کو مشکلات کا سامناکرنا پڑرہا ہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق شہر بھر میں سواریوں کو اٹھانے اور منزل مقصود تک لے جانے میں مقامی سوزوکیوں کا اہم کردار ہے تاہم جہاں ٹرانسپورٹ کی سہولیات

 سوزوکی ڈرائیووں کا ناروا سلوک،خواتین کا انوارالحق سرکار سے الگ ٹرانسپورٹ چلانے کا مطالبہ Read More »

خورشید آباد کے مختلف قبائل کا مشاورتی اجلاس، خواجہ طارق سعید نے الیکشن مہم کا آغازکردیا

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)نیوشکریال اسلام آباد میں تحصیل خورشید آباد کے مختلف قبائل کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں راجہ عابد حسین،خواجہ محمد عمران ڈار،خواجہ معین الدین اوردیگرمعزز ین کی طرف سے کیاگیا۔ اجلاس میں ممبر کشمیر کونسل خواجہ طارق سعید نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اپنی سیاسی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اپنے

خورشید آباد کے مختلف قبائل کا مشاورتی اجلاس، خواجہ طارق سعید نے الیکشن مہم کا آغازکردیا Read More »

پائیدار ترقی کیلئے ڈیجیٹل تبدیلی ناگزیر، چیف سیکرٹری خوشحال خان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )یونائیٹڈ نیشن ڈیوویلپمنٹ پروگرام کرسر آف ڈویلپمنٹ اینڈ ایجوکیشن پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر کے اشتراک سے پی سی ہوٹل میں پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے حوالے سے نیشنل ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ 2024 کی آزاد کشمیر میں لانچنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈیویلپمنٹ پالیسی یونٹ این ڈی پی کی اسسٹنٹ ریزیڈنٹ چیف

پائیدار ترقی کیلئے ڈیجیٹل تبدیلی ناگزیر، چیف سیکرٹری خوشحال خان Read More »