Bukhari

ڈپٹی کمشنرسدھنوتی ان ایکشن : ایزی پیسہ ،جاز کیش کی تمام دکانیں بندکرنے کا حکم

پلندری (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر سردار عمرفاروق کی ہدایات کے مطابق انتظامیہ نے ناقص سروس کی وجہ سے سدھنوتی میں  تمام موبائل کمپنیوں کی فرنچائززکےبعدایزی پیسہ ایزی لوڈ جازکیش کی بھی تمام دکانیں بند کردی گئی ۔۔۔۔ کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر سدھنوتی سردار عمرفاروق نے گزشتہ دنوں ناقص سروس کی بنیاد پر موبائل […]

ڈپٹی کمشنرسدھنوتی ان ایکشن : ایزی پیسہ ،جاز کیش کی تمام دکانیں بندکرنے کا حکم Read More »

پی ٹی آئی گہرا سمندر ، کسی کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سردار عبدالقیوم نیازی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سمندر ہے کسی کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ ، عمران خان کے نظریے کیساتھ بیوفائی کرنے والوں کو عوام 2026کے انتخابات میں مسترد کر دینگے، دس محرم کے بعد آزاد

پی ٹی آئی گہرا سمندر ، کسی کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سردار عبدالقیوم نیازی Read More »

ذاتی مفادکیلئے نہیں اصول اور نظریئے کیلئے پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وہ کسی وقتی فائدے، ذاتی مفاد یا سیاسی مصلحت کیلئے نہیں بلکہ اصول، نظریئے اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔

ذاتی مفادکیلئے نہیں اصول اور نظریئے کیلئے پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے، سردار تنویر الیاس Read More »

کپتان ٹی 20 ٹیم شاداب خان دورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز سے باہر

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)نائب کپتان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم شاداب خان دورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز سے باہر ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹر شا داب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہیں، شاداب خان نے رواں ہفتے دائیں کندھے کی سرجری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

کپتان ٹی 20 ٹیم شاداب خان دورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز سے باہر Read More »

تحریک انصاف آزادکشمیر کو بڑا جھٹکا، رفیق نیئر ، جاوید بٹ پیپلزپارٹی میں شامل

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) تحریک انصاف آزاد کشمیر کو بڑا جھٹکا، چوہدری رفیق نیئر اور جاوید بٹ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ چوہدری رفیق نیئر اور جاوید بٹ نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سےملاقات ، ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا

تحریک انصاف آزادکشمیر کو بڑا جھٹکا، رفیق نیئر ، جاوید بٹ پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

آزاد کشمیر: مون سون بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی کاخدشہ ، 5 جولائی تک الرٹ جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل سفیر رضا)آزاد جموں و کشمیر میں شدید مون سون بارشوں کے پیش نظر اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ایس ڈی ایم اے نے 30 جون سے 5 جولائی تک کے لیے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے نے ممکنہ سیلاب، اربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر ہنگامی صورتحال کے خطرات کی پیشگوئی

آزاد کشمیر: مون سون بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی کاخدشہ ، 5 جولائی تک الرٹ جاری Read More »

سی ای او سینٹورس یاسر الیاس مسلم لیگ ن میں شامل، معاون خصوصی وزیراعظم برائے ٹورازم بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی پر پلٹ وار،سردار تنویر الیاس کے سگے بھائی یاسر الیاس مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے دوسری جانب پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے حوالے سے یہ تاثر دیا جارہا تھا سردار تنویر الیاس کی شمولیت کے بعد آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر برتری

سی ای او سینٹورس یاسر الیاس مسلم لیگ ن میں شامل، معاون خصوصی وزیراعظم برائے ٹورازم بنائے جانے کا امکان Read More »

بجلی پیدا کرنیوالے خطے میں لوڈشیڈنگ حکمرانوں کی نااہلی کا ثبوت، ڈاکٹر مشتاق خان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ 2ارب مسلمانوں اور 57سلا می ممالک کے حکمرانوں کی موجودگی میں غزہ میں 66بچوں کی بھوک کے باعث شہادتیں لمحہ فکریہ ہیں امت کے حکمران عوام کی ترجمانی کرنے کی بجائے مغرب کے آلہ کار بن چکے ہیں،بزدل

بجلی پیدا کرنیوالے خطے میں لوڈشیڈنگ حکمرانوں کی نااہلی کا ثبوت، ڈاکٹر مشتاق خان Read More »

راجہ ظفرالحق سے راجہ فاروق حیدر کی اہم ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے چیئرمین مسلم لیگ ن موتمر عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل راجہ ظفرالحق سے تفصیلی ملاقات کی ۔ مقبوضہ کشمیر،جماعتی امور آمدہ انتخابات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر

راجہ ظفرالحق سے راجہ فاروق حیدر کی اہم ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال Read More »

لوکل گورنمنٹ آزادکشمیر کی پھرتیاں،صرف 18 دن میں 3 ارب 30 کروڑ روپے خرچ کرڈالے

مظفرآباد(ذوالفقار علی۔کشمیر ڈیجیٹل انوسٹی گیشن ٹیم)آزاد کشمیر کے محکمہ لوکل گورنمنٹ نےرواں ماہ کے دوان 18 دنوں میں 28 جون تک ترقیاتی منصوبوں پر 3 ارب 30 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کیے جبکہ 30 جون رات 12 تک مزید 48 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کئے جانے کا امکان ہے۔ یہ رقم 30 اپریل

لوکل گورنمنٹ آزادکشمیر کی پھرتیاں،صرف 18 دن میں 3 ارب 30 کروڑ روپے خرچ کرڈالے Read More »