Bukhari

وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ سےراجہ فاروق حیدر کی اہم ملاقات، آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ و مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن رانا ثناءاللہ خان سے سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر دونوں رہنمائوں کے درمیان آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال،جماعتی معاملات سمیت باہمی دلچسبی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا […]

وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ سےراجہ فاروق حیدر کی اہم ملاقات، آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

مظفرآباد، انتظامیہ کی بڑی کارروائی ،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالے 29 افراد گرفتار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد راجہ مدثر فاروق کی جانب سے دریاؤں اور ندی نالوں پر نہانے پر دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ اس کے باوجود بھی ضلع مظفر آباد کے لوگ دریاؤں کے آس پاس پائے جاتے ہیں اس ضمن میں مجسٹریٹ مظفرآباد حماد بشیر اور

مظفرآباد، انتظامیہ کی بڑی کارروائی ،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالے 29 افراد گرفتار Read More »

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41 پیسے کا ریلیف ختم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں دی گئی ریلیف مدت ختم ہونے کے بعد آج سے صارفین کو پھر گزشتہ سال کی گرمیوں والی قیمتوں پر بل ادا کرنا ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپریل 2023 میں وزیراعظم نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41 پیسے کا ریلیف ختم Read More »

برمنگھم: جسٹس (ر) حسین مظہر کلیم شاہ کے اعزاز میں شاندار ضیافت،اہم شخصیات کی شرکت

برمنگھم (کشمیر ڈیجیٹل) برمنگھم کے ممتاز بزنس مین اور نوجوان سماجی رہنما چوہدری محمد عمران کی جانب سے ممتاز قانون دان اور سابق جج جسٹس (ر) پیر حسین مظہر کلیم شاہ کے اعزاز میں ایک پروقار ضیافت کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہر کی ممتاز سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب

برمنگھم: جسٹس (ر) حسین مظہر کلیم شاہ کے اعزاز میں شاندار ضیافت،اہم شخصیات کی شرکت Read More »

تھوتھال پولیس اہلکاروں کے ظلم کی انتہا، شریف شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،جعلی مقدمہ درج

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)نیو سٹی میرپور کے رہائشی نوجوان راجہ زریاب ایوب نے کہا کہ تھانہ تھوتھال پولیس نے اس کے ساتھ ظلم کیا ہے اور زنا کاری کے پرچے میں بے بنیاد ملوث کیا ۔ ایس ایچ او نوید عاطف ،ڈی ایف سی عامر ،انصر مٹھو ،اشرف مجھ پر تشدد کرتے رہے لتر مارے اور آنکھوں

تھوتھال پولیس اہلکاروں کے ظلم کی انتہا، شریف شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،جعلی مقدمہ درج Read More »

عارف بٹ کیس، مطلوب ملزم مقصود میر معطل،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)عارف بٹ کیس، وزیراعظم سیکرٹریٹ جنسی سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مطلوب ملزم مقصود میر ملازمت سے معطل کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔ گزشتہ دس روز سے پولیس کو مطلوب روپوش ملزم مقصود میر کو مظفرآباد پولیس کی تحریک پر سیکرٹری اطلاعات نے عہدے سے معطل کردیا۔ سیکرٹری اطلاعات عدنان خورشید نے ایک نوٹیفکیشن

عارف بٹ کیس، مطلوب ملزم مقصود میر معطل،نوٹیفکیشن جاری Read More »

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ ۔وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو ادارے کی بندش پر وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کر دی۔ دستاویزات کے مطابق وزیراعظم کی تمام ملازمین کو رضاکارانہ طور پر علیحدہ ہونے کا پیکج دینے کی

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ Read More »

سیکرٹری سوشل ویلفیئر نےآزادکشمیر چیئرٹی رجسٹریشن پورٹل لانچ کردی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) این جی اوز کی رجسٹریشن اب آسان، تیز اور شفاف! ای گورننس کی جانب ایک اہم قدم،سیکرٹری سوشل ویلفیئر ارشاد احمد قریشی نے چیرٹیز کمیشن کے آن لائن پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ ارشاد احمد قریشی (سیکرٹری سوشل ویلفیئر(چیئرمین آزاد جموں و کشمیر چیئریٹی کمیشن) نے Azad Jammu and Kashmir Charity Registration, Regulation

سیکرٹری سوشل ویلفیئر نےآزادکشمیر چیئرٹی رجسٹریشن پورٹل لانچ کردی Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو ڈیپورٹ کرنے پر غور

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اپنے سابق اتحادی اور دنیا کے امریک ترین شخص ایلون مسک کو امریکا سے ڈیپورٹ کرنے پر غور کررہے ہیں۔ فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ ٹیکس بل کی مخالفت پر ایلون مسک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو ڈیپورٹ کرنے پر غور Read More »

سردار شاہزیب شبیر تین سال کیلئے سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے صدر منتخب، حلف اٹھا لیا

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)سردار شاہزیب شبیر سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے،بعد ازاں انکے اعزاز میں تقریب حلف وفاداری ہوئی جس میں چیف الیکشن کمشنر بریگیڈئر زرین خان اورچیئرمین ایڈوائزری کونسل سردار مختار خان نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر نو منتخب سردار غلام حسین جنرل سیکرٹری ،سردار رمضان سیکرٹری مالیات منتخب ہوئے

سردار شاہزیب شبیر تین سال کیلئے سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے صدر منتخب، حلف اٹھا لیا Read More »