Bukhari

وفاقی حکومت کا بجلی بلوں سے ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت کا بجلی کے بلوں میں سے ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ ختم کرنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے تمام وزرائے اعلیٰ کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نے صارفین کے بلوں کے ذریعے وصول کیے جانے والے متعدد چارجز، ٹیکسز اور ڈیوٹیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں […]

وفاقی حکومت کا بجلی بلوں سے ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ ختم کرنے کا فیصلہ Read More »

انٹرنیٹ کی ناقص سروس،ڈپٹی کمشنر کاسولرکمپنیوں کی فرنچائز،ٹاورزسیل کرنے کاحکم

پلندری (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سدھنوتی سیدممتاز کاظمی نے ضلع بھر میں سیلولر کمپنیوں کی فرنچائز، مائیکروفنانس بینک، سٹالز اور دیگر سہولیات دینے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے انتظامیہ کو اپنے احکامات میں ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگلے مرحلے میں تمام ٹاور بھی سیل کر دیئے جائیں گے۔ حکم

انٹرنیٹ کی ناقص سروس،ڈپٹی کمشنر کاسولرکمپنیوں کی فرنچائز،ٹاورزسیل کرنے کاحکم Read More »

محکمہ تعلیم آزادکشمیر میں میرٹ کی پامالیاں ، جوائنٹ انکوائری کمیٹی تشکیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکم تعلیم میں خلاف میرٹ تقرریاں، تحقیقات کیلئے جوائنٹ انکوائری کمیٹی (JIT) تشکیل دیدی اندھیر نگری چوپٹ راج، جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔ محکمہ تعلیم میں خلاف میرٹ ، خلاف ضابطہ اور من پسند معلمین کو ترقیاب کیا گیا۔ منظور احمد سینئر مدرس ساکنہ پلہوٹ نے اینٹی کرپشن میں اپنی تحریری شکایت

محکمہ تعلیم آزادکشمیر میں میرٹ کی پامالیاں ، جوائنٹ انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو کاباقی زندگی سعودی عرب میں ہی بسرکرنے کا فیصلہ

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)بین الاقوامی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ وہ اپنی باقی زندگی سعودی عرب میں گزارنا چاہتے ہیں۔ النصر کلب کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں رونالڈو نے کہا کہ سعودی عرب ایک پرامن اور محفوظ ملک ہے جہاں وہ اور ان کا خاندان خود کو گھر

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو کاباقی زندگی سعودی عرب میں ہی بسرکرنے کا فیصلہ Read More »

چیئرمین کشمیرکمیٹی رانا قاسم نون کو وفاقی وزیرکاعہدہ مل گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )چیئرمین خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر کا عہدہ دیدیا۔ کابینہ سیکرٹریٹ (کیبنٹ ڈویژن) کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول نوٹیفکیشن کے مطابق رانا محمد قاسم نون، چیئرمین کشمیر کمیٹی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے

چیئرمین کشمیرکمیٹی رانا قاسم نون کو وفاقی وزیرکاعہدہ مل گیا،نوٹیفکیشن جاری Read More »

چوہدری رفیق نیئر کی پی ٹی آئی کی رکنیت ختم ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری رفیق نیئر کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ، جنرل سیکرٹری میر عتیق الرحمن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلات و حقیقی ایم ایل اے چوہدری مقبول گجر نے اپنے ایک

چوہدری رفیق نیئر کی پی ٹی آئی کی رکنیت ختم ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

نومنتخب وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے چارج سنبھال لیا، ترقی کے اہداف پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ) یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیرمظفرآباد کے نو تعینات وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے اپنے منصب کا چارج سنبھالنے کے بعد جامعہ کے تدریسی اور انتظامی شعبہ جات کے سربراہان کے ساتھ پہلی باضابطہ ملاقات کی۔ وائس چانسلر نے ادارے کی تعلیمی بہتری، انتظامی اصلاحات اور طلبہ کو مرکزِ

نومنتخب وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے چارج سنبھال لیا، ترقی کے اہداف پیش Read More »

گرڈ اسٹیشن پر ٹرانسفارمر نصب، جہلم ویلی کی بجلی 42 گھنٹوں کے اندر بحال

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)گرڈ اسٹیشن میں 42 گھنٹوں میں 20MVA پاور ٹرانسفارمر نصب کرتے ہوئے بجلی بحال کر دی ۔۔ سیکرٹری توانائی و آبی وسائل ارشاد احمد قریشی نے رات 1:15 بجے ہٹیاں بالا میں پاور ٹرانسفارمر کو energize کیا ۔ سیکرٹری توانائی ارشاد قریشی نے کہا کہ جہلم ویلی کے عوام کی مشکلات کا

گرڈ اسٹیشن پر ٹرانسفارمر نصب، جہلم ویلی کی بجلی 42 گھنٹوں کے اندر بحال Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی سے پریشان عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان Read More »

آزاد کشمیر : اربن فلڈنگ، سیلاب کا خطرہ، 24سے 48 گھنٹے اہم، الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے نے اگلے 24 تا 48 گھنٹوں کے دوران آزادکشمیر سمیت ملک بھر کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلابی صورتحال پرالرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔

آزاد کشمیر : اربن فلڈنگ، سیلاب کا خطرہ، 24سے 48 گھنٹے اہم، الرٹ جاری Read More »