چوہدری یٰسین لندن، لطیف اکبر بھی پارلیمانی پارٹی اجلاس سے غائب، پیپلزپارٹی شدید اختلافات کا شکار
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس اسلام آباد میں جاری ہے ۔ تاہم بعض زرائع یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد پیپلزپارٹی عدم اعتماد کیلئے اپنے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کر سکتی ہے۔ دوسری جانب پیپلزپارٹی آزادکشمیر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی اختلافات […]









