Bukhari

کوٹلی،کمشنرمیرپورکا پانی بجلی کی چوری روکنے کیلئے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے حکومت کوٹلی کے شہری مسائل حل کیلئے پوری طرح پرعزم اور فعال ہے۔ پانی کی قلت سے نمٹنے ،بجلی کی بلا تعطل ترسیل ،سیوریج کے نظام کو بہتر بنانے کے کئے ٹھوس و دیر پااقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ […]

کوٹلی،کمشنرمیرپورکا پانی بجلی کی چوری روکنے کیلئے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ Read More »

کشمیر ڈیجیٹل سروے پر باغ انتظامیہ ان ایکشن،گاڑی پارکنگ کیلئے 3 پوائنٹس مقرر

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )کشمیر ڈیجیٹل کا تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے حوالے سے باغ شہر کا سروے پر انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔ رانگ پارکنگ اور تجاوزات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ اندرون شہر آنیوالی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کیلئے 3 پارکنگ پوائنٹ مقرر کر دیئے گئے اسسٹنٹ کمشنر باغ سید کلیم عباس کا بلدیہ مجسٹریٹ

کشمیر ڈیجیٹل سروے پر باغ انتظامیہ ان ایکشن،گاڑی پارکنگ کیلئے 3 پوائنٹس مقرر Read More »

گلگت بلتستان رقبے کے لحاظ سے کئی گنا بڑا مگر بجٹ اور ملازمین آزاد کشمیر سے نصف،کابینہ بھی مختصر

مظفرآباد(ذوالفقار علی کشمیر انویسٹی گیشن ٹیم ) گلگت بلتستان اسمبلی نے رواں مالی سال 2025-2026 کیلئے 148 ارب روپے کا بجٹ منظور کیا جس میں سے 37 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اور 111 ارب روپے غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص کیے گئے ۔ اسی طرح آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے بھی پچھلے

گلگت بلتستان رقبے کے لحاظ سے کئی گنا بڑا مگر بجٹ اور ملازمین آزاد کشمیر سے نصف،کابینہ بھی مختصر Read More »

ڈپٹی کمشنر بھمبر ان ایکشن، رشوت کے الزام میں پٹواری اور جونیئر کلرک معطل،انکوائری شروع

سماہنی(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کا بڑ اایکشن، عوامی شکایات پر2 پٹواری معطل کرکے تحقیقات شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سماہنی حسام ساجد نے عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کو کاروائی کے لئے تحریک کی تھی جس پر احکامات جاری کئے گئے۔ پٹوار حلقہ باغسر اور جنڈالہ

ڈپٹی کمشنر بھمبر ان ایکشن، رشوت کے الزام میں پٹواری اور جونیئر کلرک معطل،انکوائری شروع Read More »

مظفرآباد، دو نوجوان دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے،تلاش جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)دودھنیال شیخ بیلہ سے 22سالہ نوجوان شہزاد منظور دریائے نیلم جبکہ جاگراں نالہ میں 10سالہ حسن ولد فتح ڈوب گئے۔ نعشوں کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو 1122یونٹ شاردہ شیخ بیلہ تہجیاں جبکہ آٹھمقام سے ریسکیوٹیمیں جاگراں جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ڈوبنے والے دونوں کی نعش ہا ءکی تلاش جاری ہے۔ ایمرجنسی سروس ریسکیو

مظفرآباد، دو نوجوان دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے،تلاش جاری Read More »

سپیکر چوہدری لطیف اکبر گھوڑے سے گر کر زخمی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپیکر چوہدری لطیف اکبر اپنے حلقہ انتخاب کھاوڑہ میں ایک جلسہ ،کارنر میٹنگ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔ کے راستے میں حادثے کا شکار ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق مقامی کارکنوں نے چوہدری لطیف اکبر کا شانداراستقبال کیا اور انہیں گھوڑے پر بٹھا کر جلسہ گاہ لے جایا گیا حالانکہ چوہدری لطیف اکبر کا پیدل

سپیکر چوہدری لطیف اکبر گھوڑے سے گر کر زخمی Read More »

سماہنی، بجلی بحران خاتمے کی طرف بڑی پیشرفت،گرڈسٹیشن کی تعمیر کا کام شروع

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل)سب ڈویژن سماہنی میں بجلی بحران حل کی طرف بڑی پیشرفت ، سٹے ختم ہوتے ہی گرڈ اسٹیشن سماہنی کی تعمیرکا آغاز کر دیا گیا گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کا اعلان وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے دورہ سماہنی کے دوران کیا تھا ، شہریوں نے کام کے آغاز پر اطمینان

سماہنی، بجلی بحران خاتمے کی طرف بڑی پیشرفت،گرڈسٹیشن کی تعمیر کا کام شروع Read More »

پی ٹی آئی کو جھٹکا،سردار یونس ن لیگ میں شامل، عوامی خدمت کا مشن پورا کرینگے،شاہ غلام قادر

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف بہت جلد نیلم میں دانش سکول کا افتتاح کریں گے ۔ وادی نیلم کے دانش سکول کی الاٹ منٹ کے موقع پر بہت سارے رکاوٹیں ختم کروادیں۔ آخری مراحل میں دانش

پی ٹی آئی کو جھٹکا،سردار یونس ن لیگ میں شامل، عوامی خدمت کا مشن پورا کرینگے،شاہ غلام قادر Read More »

ایف آئی اےکی بڑی کارروائی ، وزارت امور کشمیر کے 3 افسرجعلسازی میں گرفتار، مزیدگرفتاریوں کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جہلم میں کشمیری پناہ گزینوں کے لیے مختص پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ، ریکارڈ میں مبینہ ردوبدل و رجسٹریوں میں ملوث وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران کو گرفتار کرلیا جبکہ محکمہ مال پنجاب کے ملوث افسران کی گرفتاریوں کے لیے

ایف آئی اےکی بڑی کارروائی ، وزارت امور کشمیر کے 3 افسرجعلسازی میں گرفتار، مزیدگرفتاریوں کا امکان Read More »

راولاکوٹ ،باغ میں پروٹیکٹوریٹ امیگریشن دفاتر بند، عوام کا احتجاج کا اعلان

راولاکوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پاکستان کا باغ اور راولاکوٹ میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرنٹس کے ذیلی دفاتر بند کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کر مطابق مالیاتی رکاوٹوں اور انتہائی کم عوامی استعمال کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور یکم جولائی سے یہ آفس بند تصور ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق

راولاکوٹ ،باغ میں پروٹیکٹوریٹ امیگریشن دفاتر بند، عوام کا احتجاج کا اعلان Read More »