Bukhari

مائیکروسافٹ کا پاکستان میں آپریشن بند، ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معروف عالمی کمپنی مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ عالمی ٹیک کمپنی نے ملک میں اپنا آپریشن بند کردیا۔رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ کمپنی پاکستان میں اپنے آپریشنز باضابطہ طور پر […]

مائیکروسافٹ کا پاکستان میں آپریشن بند، ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ Read More »

وزیرہائرایجوکیشن ظفراقبال ملک کی دبنگ انٹری، درجنوں افراد قافلے میں شامل

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )وزیر ہائر ایجوکیشن ظفراقبال ملک نے کوٹلی میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص نے قوم کو لازوال خوشی و مسرت سے نوازا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت جملہ عسکری قیادت مبارک باد کی مستحق ہے ۔وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے پروقار طریقے سے الیکشن

وزیرہائرایجوکیشن ظفراقبال ملک کی دبنگ انٹری، درجنوں افراد قافلے میں شامل Read More »

نیلم ویلی : ٹریفک کے المناک حادثہ میں جاں بحق 6 افراد سپرد خاک،ہرآنکھ اشکبار

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) ایک ہی خاندان کی چھ میتیں ایک ساتھ بوتھا ٹانڈا مظفرآباد کے چھوٹے سے گاؤں میں پہنچیں تو ہر طرف آہ و بکا کا سماں تھا۔ جنازے میں شریک ہر فرد اشکبار تھا۔ ماں کی لاش پر بیٹی کا نوحہ، بہن کے لیے بھائی کی چیخ و پکار اور والد کی

نیلم ویلی : ٹریفک کے المناک حادثہ میں جاں بحق 6 افراد سپرد خاک،ہرآنکھ اشکبار Read More »

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام اختتام پذیر ،طلباء میں سرٹیفکیٹس تقسیم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام اختتام پذیر ،طلباء میں سرٹیفکیٹس تقسیم اختتامی روز کیپٹن حسین جہانگیر شہید کے والد نے طلبہ سے خصوصی نشست کی۔ انہوں نے اپنے شہید بیٹے کے جذبہ شہادت، قومی خدمت اور حیات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈبلیو او نے بھی طلبہ

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام اختتام پذیر ،طلباء میں سرٹیفکیٹس تقسیم Read More »

حکومتی نااہلی ، بلوچ کی سڑکیں تالاب کامنظر پیش کرنے لگیں

بیٹھک اعوان آباد(کشمیر ڈیجیٹل )بارانِ رحمت، حکومت کی نالائقی کی وجہ سے زحمت بن گئی۔ ایک طویل عرصے سے عدم توجہی، ناقص منصوبہ بندی اور غیر ذمہ دارانہ طرزِ حکمرانی کے باعث تحصیل بلوچ کی سڑکیں بارش کے بعد گویا تالابوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ گلی کوچوں سے لے کر مرکزی شاہراہوں تک ہر

حکومتی نااہلی ، بلوچ کی سڑکیں تالاب کامنظر پیش کرنے لگیں Read More »

راجہ فاروق حیدر کا تگڑا وار، پیپلزپارٹی لوہرنڑدھار کے درجنوں جیالے مسلم لیگ ن کے متوالے بن گئے

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک بڑا دھچکا،ضلع جہلم ویلی حلقہ نمبر 6 میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا پیپلز پارٹی پر تگڑا وار، یونین کونسل چکوٹھی کے گاؤں لوہر نڑدھار سے درجنوں متحرک کارکنان کو اپنے قافلے میں شامل کر لیا۔۔ مرکزی ممبر مجلس عاملہ مرزا آصف مغل

راجہ فاروق حیدر کا تگڑا وار، پیپلزپارٹی لوہرنڑدھار کے درجنوں جیالے مسلم لیگ ن کے متوالے بن گئے Read More »

بیوہ خواتین کیلئے کورٹ ہائوسنگ پراجیکٹ دوسرے فیز کا افتتاح، ٹرسٹ امید کی کرن بن گیا، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)کورٹ کیجانب سے آزاد کشمیر میں اپنی نوعیت کے ایک بڑے منصوبے کی افتتاحی تقریب۔بیواؤں کے لیے اپنا گھر “کورٹ ہاؤسنگ پراجیکٹ” کے دوسرے فیز کا باضابطہ آغاز۔آزاد کشمیر میں بیوہ خواتین کے لیے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ فیز ٹو میں داخل۔ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے

بیوہ خواتین کیلئے کورٹ ہائوسنگ پراجیکٹ دوسرے فیز کا افتتاح، ٹرسٹ امید کی کرن بن گیا، بیرسٹر سلطان محمود Read More »

معاون خصوصی یا مشیر کالالچ دیکرپری پول رگنگ کی تو سخت مزاحمت کرینگے ، پیپلزپارٹی کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمانی لیڈر سردار یعقوب کی زیر صدارات منعقد ھوا۔۔ اجلاس میں انچارج سیاسی امور آزادکشمیر چوہدری ریاض کی خصوصی شرکت اجلاس میں سیکرٹری جنرل راجہ فیصل راٹھور، سابق وزیر اعظم سرادر تنویر الیاس خان، میاں عبدالوحید ، سردار جاوید ایوب، چوہدری قاسم مجید ،

معاون خصوصی یا مشیر کالالچ دیکرپری پول رگنگ کی تو سخت مزاحمت کرینگے ، پیپلزپارٹی کا اعلامیہ جاری Read More »

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے 18 ارب روپے کا کیڑوں والا آٹا فروخت کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو اٹھارہ ارب روپے کا مضر صحت آٹا فروخت کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے ، آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سوشل ویلفئیر پروٹیکشن کومراسلہ ارسال کردیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آڈٹ تحقیقات میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے 18 ارب روپے کا کیڑوں والا آٹا فروخت کرنے کا انکشاف Read More »

لیبرپارٹی کو جھٹکا، پاکستانی نژاد زہرا سلطانہ حکمران پارٹی سے مستعفی،نئی جماعت بنانے کا اعلان

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی سیاست میںبڑی تبدیلی، پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ زہرا سلطانہ نے لیبر پارٹی سے اپنی 14 سالہ وابستگی کو خیر آباد کہتےہوئے استعفیٰ دیدیا۔ ذرائع کے مطابق زہرا سلطانہ نے یہ قدم پارٹی کی فلسطین پالیسی اور سوشل بینیفٹس سسٹم پر اختلافات کی بنیاد پر اٹھایا ہے۔ زہرا سلطانہ نے سماجی میڈیا پر

لیبرپارٹی کو جھٹکا، پاکستانی نژاد زہرا سلطانہ حکمران پارٹی سے مستعفی،نئی جماعت بنانے کا اعلان Read More »