Bukhari

جہلم ویلی، شدید بارشوں نے کروڑوں لاگتی درجنوں سڑکوں کی قلعی کھول کر رکھ دی،کھنڈرات میں تبدیل

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)حالیہ بارشوں نے کروڑوں روپـے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی درجنوں سڑکوں کی قلعی کھول دی۔۔ ایک ہی بارش نے سڑکوں پر تارکول کے نام پر لگا دو نمبر سارا میک اپ دھو ڈالا۔۔۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی جہلم ویلی کی عدم دلچسپی کے باعث جہلم ویلی کے حلقہ نمبر 7 […]

جہلم ویلی، شدید بارشوں نے کروڑوں لاگتی درجنوں سڑکوں کی قلعی کھول کر رکھ دی،کھنڈرات میں تبدیل Read More »

بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کیخلاف فیصلہ کن کارروائیاں ناگزیر :کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں حالیہ قومی و بین الاقوامی حالات، سیکیورٹی امور اور دفاعی حکمت عملی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کانفرنس کا آغاز بھارتی سپانسرڈ پراکسیوں

بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کیخلاف فیصلہ کن کارروائیاں ناگزیر :کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

ریٹائرڈایس ڈی او اسلم راٹھور نے پلاٹ فروخت کر کے کیس کردیا،غنڈوں کے ہمراہ حملہ کردیا،شہری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ریٹائرڈ ایس ڈی او اسلم راٹھور نے 8سال پہلے گلشن علاؤالدین کالونی سے 10مرلے پلاٹ 30لاکھ میں ہمیں فروخت کر کے ہمارے خلاف عدالتوں میں کیس کر دیا۔25جون کو سینئر سول جج کی عدالت سے ہمارے حق میں فیصلہ ہوا۔۔ انتظامیہ کے تعاون سے ہم نے 10سے 12لاکھ کے اخراجات کر کے پلاٹ

ریٹائرڈایس ڈی او اسلم راٹھور نے پلاٹ فروخت کر کے کیس کردیا،غنڈوں کے ہمراہ حملہ کردیا،شہری Read More »

سلیکشن نہیں الیکشن ہوگا، ن لیگ کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے، سردار عبدالقیوم نیازی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)عمران خان کی رہائی اور آئندہ الیکشن میں کامیابی کا مشن ۔ صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے عمران خان کی ہدایت کے مطابق موبلائزیشن کیلئے ورکرز کنونشنز کا آغاز کر دیا ، پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کی

سلیکشن نہیں الیکشن ہوگا، ن لیگ کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے، سردار عبدالقیوم نیازی Read More »

لاکھوں امریکی شہریوں کی نوکریاں خطرے میں، ٹرمپ انتظامیہ کو چھانٹی کی اجازت مل گئی

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو وفاقی ملازمین کی بڑے پیمانے پر چھانٹیوں کی اجازت دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کی اجازت کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے پاس کئی اداروں سے بڑی تعداد میں ملازمین فارغ کرنے کا راستہ کُھل گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ

لاکھوں امریکی شہریوں کی نوکریاں خطرے میں، ٹرمپ انتظامیہ کو چھانٹی کی اجازت مل گئی Read More »

جہلم ویلی ، سینکڑوں افراد جماعت اسلامی میں شامل، ڈاکٹر مشتاق خان نے حلف لے لیا

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) حلقہ 6سے سینکڑوں مرداور خواتین جماعت ااسلامی میں شامل ڈاکٹر محمدمشتاق خا ن نے حلف لیا۔۔جماعت اسلامی طاغوتی نظام اور اس کی محافظ قیادت کو تبدیل کر کے حقیق اسلامی تبدیلی لائے گی،ڈاکٹر محمد مشتاق خان کا شمولیتی پروگرام سے خطاب ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی جہلم ویلی حلقہ 6کے

جہلم ویلی ، سینکڑوں افراد جماعت اسلامی میں شامل، ڈاکٹر مشتاق خان نے حلف لے لیا Read More »

پاک فوج اور محکمہ وائلڈ لائف کی مشترکہ کارروائی، نایاب وائلڈ گرے گرال کو بچا لیا

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کے گائوں ریجی ہلاں کے رہائشی بکروال کے ہاتھوں پکڑا جانے والا گرے گرال پاک فوج کے حوالےکردیا۔ پاک فوج نے گرے گرال کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیا۔گراے گرال بچہ تھا جسے پاک آرمی کے پاس رکھوایا گیا۔ جہاں سے محکمہ وائیلڈ لائف کے حوالے کیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف

پاک فوج اور محکمہ وائلڈ لائف کی مشترکہ کارروائی، نایاب وائلڈ گرے گرال کو بچا لیا Read More »

حکومت کا ملک بھر میں بجلی سستی کرنےکا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کردی گئی جس کا نیپرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نیپرا سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کردی گئی، کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 3پیسے فی یونٹ اور

حکومت کا ملک بھر میں بجلی سستی کرنےکا اعلان،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سردار یاسر الیاس خان کوآرڈینٹر برائے سیاحتی امور مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سردار یاسر الیاس کو سیاحت کے امورکے کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔ معروف بزنس مین،سی ای او دی سینٹورس سردار یاسر الیاس خان کی تقرری اعزازی حیثیت میں کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو کوآرڈینیٹر کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت کر دی،سردار

سردار یاسر الیاس خان کوآرڈینٹر برائے سیاحتی امور مقرر، نوٹیفکیشن جاری Read More »

چین کا پاکستان سمیت 70 سے زائد ممالک کے شہریوں کیلئے فری ویزا انٹری کا اعلان

بیجنگ(کشمیر ڈیجیٹل)چین نے سیاحت کو فروغ دینے کیلیے 70 سے زائد ممالک کے شہریوں کیلیے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا۔ چین میں ویزا پالیسی میں نرمی کے بعد دنیا بھر سے سیاح ملک میں سیاحتی مقامات کا رُخ کر رہے ہیں۔ نئی پالیسی کے مطابق 74 ممالک کے شہری بغیر ویزا چین میں

چین کا پاکستان سمیت 70 سے زائد ممالک کے شہریوں کیلئے فری ویزا انٹری کا اعلان Read More »