Bukhari

محکمہ شاہرات ان ایکشن،بارش سے متاثرہ گوہرآباد کی رابطہ سڑکیں 6 گھنٹے میں بحال

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)گوہرآباد میں کلاوڈ برسٹ سے متاثرہونے والی رابطہ سڑکیں 6 گھنٹے کے اندر بحال کر دیں ۔ آج علی الصبح تقریبا پونے 04 بجے گوہرآباد کے علاقے میں ہیوی کلاوڈ برسٹ ہوا جس کی وجہ سے چاررابطہ سڑکیں متاثرہوئیں اور کچھ رہائشی مکانات،گاڑیوں اور دیگراملاک کو نقصان پہنچا ۔ایگزیکٹیو انجینئر شاہرات ضلع جہلم […]

محکمہ شاہرات ان ایکشن،بارش سے متاثرہ گوہرآباد کی رابطہ سڑکیں 6 گھنٹے میں بحال Read More »

راولپنڈی: 750روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پرائز بانڈز پاکستان میں سرمایہ کاری کی محفوظ ترین اسکیموں میں سے ایک جن کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اصل نقصان کو کم کیا جا سکتا ہے۔ ہر تین ماہ بعد ہونے والے رزلٹ ڈراز میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کو نقد انعامات دیے جاتے ہی

راولپنڈی: 750روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے شیڈول کا اعلان Read More »

ہٹیاں بالا: عدالتی حکمِ امتناعی کی خلاف ورزی : پیپلز پارٹی رہنما شیخ خطیب کے وارنٹ گرفتاری جاری

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)جیگل چشمہ کے قریب متنازعہ عمارت کی غیر قانونی تعمیر پر عدالت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق امیدوار برائے ممبر میونسپل/ٹاؤن کمیٹی ہٹیاں بالا، شیخ خطیب کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا۔ مذکورہ تعمیرات نہ صرف ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی کے نوٹیفکیشن (دفعہ 144)

ہٹیاں بالا: عدالتی حکمِ امتناعی کی خلاف ورزی : پیپلز پارٹی رہنما شیخ خطیب کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

پاکستان کی ترسیلات زر 38.3 ارب ڈالرکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی ترسیلات زر 38.3 ارب ڈالرکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں مالی سال 2025 کے دوران پاکستان کو 38.3 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں، جو ملکی تاریخ کی سب سے بڑی رقم ہے۔ گزشتہ سال (FY24) کے 30.3 ارب ڈالر کے مقابلے میں یہ 8 ارب ڈالر یعنی 26.6 فیصد

پاکستان کی ترسیلات زر 38.3 ارب ڈالرکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

رانا ثناء اللہ کا بیان آزادکشمیر میں مداخلت، بھرپور جواب دینگے، خواجہ فاروق احمد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی راہنما واپوزیشن لیڈر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے آمدہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کی جانب سے مہاجرین کی پنجاب میں موجود 10نشستوں پر پی ایم ایل این کے ٹکٹ ہولڈرز کے نام فائنل کرنے کی وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ کی مسلم لیگ ن

رانا ثناء اللہ کا بیان آزادکشمیر میں مداخلت، بھرپور جواب دینگے، خواجہ فاروق احمد Read More »

ٹھوٹھہ ،سپیکر لطیف اکبر، جاوید بڈھانوی نے پیر پنجال میڈیکل سینٹر کا افتتاح کردیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے وزیر بحالیات جاویداقبال بڈھانوی کے ہمراہ ٹھوٹھہ ماڈل ویلج میں کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے ز یر اہتمام’’پیر پنجال میڈیکل سنٹر‘‘کاافتتاح کر دیا۔ میڈیکل سینٹر میں مہاجرین جمو ں وکشمیر کیے بہترین طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں جہاں ہمہ وقت ڈاکٹر،ایل ایچ وی اور

ٹھوٹھہ ،سپیکر لطیف اکبر، جاوید بڈھانوی نے پیر پنجال میڈیکل سینٹر کا افتتاح کردیا Read More »

دو لاکھ پاکستانیوں نے آئندہ سال حج کیلئے رجسٹریشن کرالی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)رجسٹریشن کا آخری دن بروز بدھ ،آئندہ سال حج کیلئے 2 لاکھ پاکستانیوں نے رجسٹریشن کروالی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا کل آخری دن ہے اور عازمین حج رجسٹریشن گھر بیٹھے آن لائن بھی کرا سکتے ہیں۔ ترجمان کاکہنا تھاکہ حج رجسٹریشن کےلیے

دو لاکھ پاکستانیوں نے آئندہ سال حج کیلئے رجسٹریشن کرالی Read More »

سونا قیمت

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 سو روپے اضافہ

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپےاضافے کے بعد 3 لاکھ 54 ہزار 500 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے سے 3 لاکھ 3 ہزار

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 سو روپے اضافہ Read More »

ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت ’امریکہ پارٹی‘ تشکیل، ٹرمپ کیلئے خطرہ ، ماہرین کا انتباہ

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) ایلون مسک نے ریپبلکن پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا، ایلون مسک نے اپنی نئی سیاسی جماعت امریکہ پارٹی کی بنیاد رکھ دی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت ’امریکا پارٹی‘ کو مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کر دیا، مگر

ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت ’امریکہ پارٹی‘ تشکیل، ٹرمپ کیلئے خطرہ ، ماہرین کا انتباہ Read More »

زرعی ترقیاتی بینک میں بے ضابطگیاں، 11 ارب روپے سے زائد قرضہ لینے والوں کا ریکارڈ غائب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)زرعی ترقیاتی بینک میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ۔جنید اکبر خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی) کا اجلاس ہوا۔۔ اجلاس میں اعلیٰ حکام کو آڈیٹر جنرل حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ زرعی ترقیاتی بینک سے 22 ہزار قرض فائلوں میں سے 11 ہزار 400 فائلیں غائب ہو

زرعی ترقیاتی بینک میں بے ضابطگیاں، 11 ارب روپے سے زائد قرضہ لینے والوں کا ریکارڈ غائب Read More »