Bukhari

آزاد کشمیر :گھریلو بجلی صارفین کے ذمے 17 ارب سے زائدبلز واجب الادا، حکومت تاحال وصولی سے محروم

مظفرآباد(ذوالفقار علی،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم )محکمہ برقیات آزاد کشمیر کی دستاویزات کے مطابق، 31 مارچ 2025 تک خطے میں گھریلو صارفین کے ذمے بجلی کے بلوں کی مد میں 17 ارب 5 کروڑ 69 لاکھ 24 ہزار روپے بقایاجات واجب الادا ہیں۔ دستاویز کے مطابق، 30 جون 2024 تک گھریلو صارفین کے ذمے 15 ارب […]

آزاد کشمیر :گھریلو بجلی صارفین کے ذمے 17 ارب سے زائدبلز واجب الادا، حکومت تاحال وصولی سے محروم Read More »

محکمہ شاہرات کی نااہلی، یونین کونسل لانگلہ کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، عوام کا حکومت کو الٹی میٹم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع جہلم ویلی میں محکمہ شاہرات کے تحت جاری ترقیاتی منصوبے مسلسل تاخیر اور ناقص حکمت عملی کا شکار ہو کر عوام کیلئے سہولت کی بجائے مصیبت بن گئے ۔ یونین کونسل لانگلہ، بانڈی کوکیال، تکیہ بانڈی، پھنڈگراں اور موئیاں سیداں کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، عوام آج بھی ادھوری اور خطرناک

محکمہ شاہرات کی نااہلی، یونین کونسل لانگلہ کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، عوام کا حکومت کو الٹی میٹم Read More »

روزانہ 7 ہزار قدم پیدل چلنا بیماریوں کو دور رکھتا ہے، تحقیق میں انکشاف

ایک نئی بین الاقوامی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ روزانہ صرف 7 ہزار قدم چلنا دماغی طاقت کو بہتر بنانے اور کینسر، دل کی بیماری، ڈیمینشیا اور ڈپریشن جیسے مختلف امراض سے بچاؤ کیلئے کافی ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق معروف میڈیکل جرنل لنسٹ پبلک ہیلتھ میں شائع ہوئی ہے جس میں دنیا بھر

روزانہ 7 ہزار قدم پیدل چلنا بیماریوں کو دور رکھتا ہے، تحقیق میں انکشاف Read More »

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ایک اور بڑا ٹینڈر جاری کر دیا ہے اور 31 جولائی تک کامیاب بولی دینے والے کو چینی درآمد کرنے پر 5 فیصد گارنٹی جمع کرانی ہوگی جبکہ اسرائیل اور بھارت سے سفید چینی درآمد کرنے پر مکمل

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری Read More »

ڈپٹی کمشنر بینش جرال کا گرڈ اسٹیشن کا دورہ، لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی یقین دہانی

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی بینش جرال اور ایس پی جہلم ویلی مرزا زاہد حسین نے گرڈ اسٹیشن ہٹیاں بالا کا ہنگامی دورہ کیا، جہاں انہوں نے واپڈا ٹیم اور ورکروں سے ملاقات کی جاری مسائل کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران متعلقہ حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ آج شام تک

ڈپٹی کمشنر بینش جرال کا گرڈ اسٹیشن کا دورہ، لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی یقین دہانی Read More »

ساس، بہو کے جھگڑے ،پارلیمانی کاکس کا اہم اجلاس، خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے مختلف تجاویز پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر حکومت کی مشیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن و چیئرپرسن وومن پارلیمانی کاکس نثارہ عباسی کی زیر صدارت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں خواتین کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئر پرسن وویمن پارلیمانی کاکس/مشیر حکومت

ساس، بہو کے جھگڑے ،پارلیمانی کاکس کا اہم اجلاس، خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے مختلف تجاویز پیش Read More »

کرپٹ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ، ڈی ڈی او باغ مشتاق احمد کیخلاف اینٹی کرپشن میں ریفرنس دائر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ)ضلع باغ مشتاق احمد کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی پریس ریلیز کے مطابق شکایت ازاں صدرمعلم بوائز مڈل سکول آزاد باڑہ اورنگزیب خان محکمہ میں موصول ہوئی۔ مسٹر واجد حسین ایلمنٹری مدرس کی عارضی تقرری بوائز مڈل

کرپٹ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ، ڈی ڈی او باغ مشتاق احمد کیخلاف اینٹی کرپشن میں ریفرنس دائر Read More »

وزیر اعظم کا بی ایچ یوز ، آر ایچ سیز ودیگر ہسپتالوں میں خالی آسامیاں پرکرنے کا حکم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوار الحق سے وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی، سیکرٹری صحت بریگیڈئر محمد فرید، اور ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ فارق احمد نور نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں محکمہ صحت عامہ کو درپیش مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تفصیلی غور و

وزیر اعظم کا بی ایچ یوز ، آر ایچ سیز ودیگر ہسپتالوں میں خالی آسامیاں پرکرنے کا حکم Read More »

چوہدری یٰسین نے ابرار قریشی کیخلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا،صحافی پر بھاری جرمانہ عائد

لندن (کشمیر ڈیجیٹل ، شیراز خان سے) برطانوی عدالت کےکنگز بینچ ڈویژن کی معزز جج مسز جسٹس ہیتر ولیمز ڈی بی ای نے 25 جولائی 2025 کو سنایا جانے والا فیصلہ انصاف کی بڑی مثال بن گیا۔ عدالت نے چوہدری محمد یاسین اور ان کے بیٹے عامر یاسین کے حق میں ہتک عزت (Libel) کا

چوہدری یٰسین نے ابرار قریشی کیخلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا،صحافی پر بھاری جرمانہ عائد Read More »

ہٹیاں بالا: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام سراپا احتجاج، مین شاہراہ بند

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سراں کے مقام پر بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مین شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت راجہ حارث کر رہے تھے، احتجاجی مظاہرہ میں بڑی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی

ہٹیاں بالا: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام سراپا احتجاج، مین شاہراہ بند Read More »