Bukhari

موٹر سائیکل الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے پر1 لاکھ روپے انعام حاصل کرنے کا طریقہ سامنے آگیا

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)شہری اپنی پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کریں اور 1 لاکھ روپے نقد انعام حاصل کریں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی اور گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کے لیے ایک اسکیم کا اعلان کیا ہے جس کے تحت جو شہری اپنی پیٹرول سے چلنے […]

موٹر سائیکل الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے پر1 لاکھ روپے انعام حاصل کرنے کا طریقہ سامنے آگیا Read More »

ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت کی دبنگ انٹری، رشوت کے الزام میں 2پولیس اہلکار حوالات بند

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت کا راولاکوٹ تعیناتی کے پہلے دن ھی سخت ایکشن رشوت لینے کی پاداش میں دو پولیس اہلکاروں کو حوالات بند کر دیا ،۔۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت نے پولیس میں احتساب اور شفافیت کا عمل شروع کرتے ہوئے واضح

ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت کی دبنگ انٹری، رشوت کے الزام میں 2پولیس اہلکار حوالات بند Read More »

بحرین جانیوالے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے کی سہولیات آسان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وہ پاکستانی شہری جو بحرین جانا چاہتے ہیں لیکن ویزا حاصل کرنے کے آسان طریقہ کار اور فیس سے نا واقف ہیں اُن کیلئے بڑی خبرآگئی۔ بحرین ایسے پاکستانی شہریوں کو وزٹ ویزا دینے کیلیے ایک آسان طریقہ کار پیش کرتا ہے جو مشرق وسطیٰ کے ملک کو سیاحوں کی حیثیت سے

بحرین جانیوالے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے کی سہولیات آسان Read More »

بنی حافظ، پاک آرمی کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ قائم ،،سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)بی ایچ یو بنی حافظ میں’’پاک آرمی‘‘کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر سمیرا میڈیکل آفیسر بی ایچ یو بنی حافظ نے مریضوں کو چیک اپ کیا ،۔ ڈی ایچ او جہلم ویلی ڈاکٹر طاہر رحیم مغل نے میڈیکل کیمپ اور بی ایچ یو بنی

بنی حافظ، پاک آرمی کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ قائم ،،سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ Read More »

میرواعظ محمد فاروق شہید میڈیکل کالج کے ملازمین کا حکومت سے مستقل کرنے کا مطالبہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)میر واعظ محمد فاروق شہید میڈیکل کالج کے عارضی ملازمین نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق ،اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد ،چیف سیکرٹری سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف وزیراعظم آزادکشمیر گڈگورننس کے دعویدار ہیں لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ 20،20سال سے عارضی ملازمت کے فرائض سرانجام دینے والے

میرواعظ محمد فاروق شہید میڈیکل کالج کے ملازمین کا حکومت سے مستقل کرنے کا مطالبہ Read More »

،مظفرآباد،زلزلے کی فالٹ لائن پر بلڈنگ کوڈز کے مغائر تعمیرات کا سلسلہ دھڑلے سے جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)روس میں حالیہ تاریخی زلزلہ کے بعد آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد جس میں 8اکتوبر 2005ء کا ہولناک زلزلہ آچکا ہے مظفرآباد شہر جو پہلے سے ہی فالٹ لائن پر موجود ہے تاہم سابقہ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسی کے تحت بلڈنگ کوڈز کے مغائر تعمیرات کا سلسلہ دھڑلے سے جاری،8اکتوبر کے زلزلہ میں متاثر

،مظفرآباد،زلزلے کی فالٹ لائن پر بلڈنگ کوڈز کے مغائر تعمیرات کا سلسلہ دھڑلے سے جاری Read More »

نیلم ویلی، پاک فوج کے اشتراک سے معرکہ حق وجشن آزادی کی تقریبات شروع

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اشتراک سے معرکہ حق اور جشن آزادی کی 13 روزہ تقریبات شروع ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ نے کمانڈر کیل برگیڈ ایس پی خواجہ صدیق سمیت کیل گرائونڈ میں معرکہ حق اورجشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ معرکہ حق اور آزادی کی

نیلم ویلی، پاک فوج کے اشتراک سے معرکہ حق وجشن آزادی کی تقریبات شروع Read More »

بھارتی پائلٹس کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ وہ پاکستانی طیاروں کے نشانے پرہیں،رائٹرز کا انکشاف

برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 7 مئی کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ کو جدید دور کی سب سے بڑی فضائی جنگ تھی جس میں 110 کے قریب طیاروں نے حصہ لیا۔ اس معرکے کا مرکز پاکستان کی چینی ساختہ جے-10 سی طیارے

بھارتی پائلٹس کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ وہ پاکستانی طیاروں کے نشانے پرہیں،رائٹرز کا انکشاف Read More »

سردارعبدالقیوم نیازی کو دھچکا،عباسپور کی سیاسی فضا تبدیل،احمد رشید ساگر مسلم لیگ ن میں شامل

عباسپور(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن کاپاور شو، چوہدری یاسین گلشن کی پوزیشن مزید مستحکم ۔ عباسپور کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، سردارعبدالقیوم نیازی کے قریبی ساتھی ، معروف سیاسی، سماجی و صحافتی شخصیت اور سابق امیدوار اسمبلی چوہدری احمد رشید ساگر نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت غیر مشروط طور پر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت

سردارعبدالقیوم نیازی کو دھچکا،عباسپور کی سیاسی فضا تبدیل،احمد رشید ساگر مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

مظفرآباد : اسسٹنٹ کمشنر کا گیس قیمتوں میں اضافے کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآبادشہر بھر میں اوگرا کی مقررہ قیمت سے زائد نرخوں پر گھریلو اور کمرشل گیس سلنڈر فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد غلام محی الدین کی قیادت میں خصوصی ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک چھاپے مارے، قیمتوں کی خلاف ورزی پر متعدد

مظفرآباد : اسسٹنٹ کمشنر کا گیس قیمتوں میں اضافے کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل Read More »