Bukhari

یوم استحصال، بنیان المرصوص اور مسئلہ کشمیر

۔۔۔۔۔ تحریر راجہ محمود راٹھور سے 5 اگست 2019 کشمیر کی تاریخ میں وہ سیاہ ترین دن ہے جس دن کشمیریوں سے ان کی حیثیت اور شناخت چھیننے کی خاطر ہندوستان نے تمام قانونی، آہینی، اخلاقی اور انسانی قدروں کو پامال کرتے ہوے طاقت اور جبر کے زریعے کشمیر کو اپنا آہینی حصہ بنانے کا […]

یوم استحصال، بنیان المرصوص اور مسئلہ کشمیر Read More »

غیر ملکی یونیورسٹیوں میں داخلوں کیلئے انٹرمیڈیٹ سرٹیفکیٹس جلدتسلیم کرنے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی انٹرمیڈیٹ سرٹیفکیٹس جلد ہی غیر ملکی یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے براہ راست قبول کیے جائیں گے۔ انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام علی ملاح نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی انٹرمیڈیٹ سرٹیفکیٹس کو بہت جلد غیر ملکی یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے براہ

غیر ملکی یونیورسٹیوں میں داخلوں کیلئے انٹرمیڈیٹ سرٹیفکیٹس جلدتسلیم کرنے کا امکان Read More »

یوم شہدائے پولیس، ایس پی اور ڈی ایس پی حویلی کا انسپکٹر سید علی احمد بخاری کو خراج تحسین پیش

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل +سید سعد بخاری)یوم شہدائے پولیس کے قومی دن کے موقع پر پاکستان سمیت آزادکشمیر بھر میں شہدائے پولیس کا دن منایا جارہا ہے ۔ اس دن کی مناسبت میں پاکستان سمیت آزادکشمیر بھر میں یوم شہدائے پولیس بھرپور منایا گیا جہاں شہدائے پولیس کی یاد میں مختلف اضلاع میں محکمہ پولیس کے زیراہتمام تقاریب کا اہتمام کیا

یوم شہدائے پولیس، ایس پی اور ڈی ایس پی حویلی کا انسپکٹر سید علی احمد بخاری کو خراج تحسین پیش Read More »

وادیِ نیلم: گاؤں نگدر میں ابنِ نصرت ڈائیگنوسٹک سینٹر کا افتتاح

وادیِ نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) پچاس ہزار کی آبادی پر مشتمل پسماندہ علاقے نگدر میں خدمت کا ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا ،زندگی وہی ہے جو دوسروں کے لیے جی جائے اپنے لیے ہر کوئی جی لیتا ہے وادیِ نیلم کے اپنے گاؤں نگدر میں قائم ابنِ نصرت ڈائیگنوسٹک سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ۔ پُروقار

وادیِ نیلم: گاؤں نگدر میں ابنِ نصرت ڈائیگنوسٹک سینٹر کا افتتاح Read More »

پندرہ ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لینے والا کلرک کروڑوں مالیت کے اثاثوں کا مالک نکلا

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)کناٹک رورل انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ لمیٹڈ (KRIDL) کے سابق کلرک کے گھر پر چھاپوں کے دوران 30 کروڑ روپے سے زائد کے غیرقانونی اثاثے سامنے آئے ہیں۔ جمعہ کے روز لوکایکتہ حکام نے KRIDL کے سابق کلرک کلاکپا ندا گونڈی کی رہائش گاہ پر چھاپے مارے اور بھاری مالیت کے غیر حساب شدہ

پندرہ ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لینے والا کلرک کروڑوں مالیت کے اثاثوں کا مالک نکلا Read More »

ہائیکورٹ آزاد کشمیر کا بڑافیصلہ،شاہرات ٹینڈرز کیخلاف دائر رٹ پٹیشن خارج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ شاہرات کے نئے سڑکوں کے ٹینڈرز کے خلاف دائر رٹ پٹیشن خارج۔ذرائع کے مطابق آزادکشمیر ہائیکورٹ میں شاہرات ٹینڈرز کیخلاف دائر رٹ پٹیشن پر سماعت ہوئی دوران سماعت محکمہ شاہرات کے منصوبوں پر حکم امتناعی ختم کرتے ہوئے دائر رٹ پٹیشن خارج کردی۔ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد محکمہ شاہرات کے منصبوں کیلئے

ہائیکورٹ آزاد کشمیر کا بڑافیصلہ،شاہرات ٹینڈرز کیخلاف دائر رٹ پٹیشن خارج Read More »

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان، دبئی اور ابوظہبی میں میدان سجے گا

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق یہ ایونٹ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات (دبئی اور ابوظہبی) میں منعقد ہوگا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے وینیوز کی تفصیل جاری کردی جس کے مطابق ٹورنامنٹ میں ایشیا کی 8 ٹیمیں 2 گروپس میں

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان، دبئی اور ابوظہبی میں میدان سجے گا Read More »

فیس بک ،انسٹاگرام کےساتھ اب واٹس ایپ پروفائل پکچر تبدیل کرنے کا فیچر متعارف

اگر آپ بھی اپنی واٹس ایپ پروفائل تبدیل کرنا پسند کرتے ہیں تو آپ کیلئے خوشی کی خبر یہ ہے کہ اب آپ جلد ہی فیس بک اور انسٹاگرام براؤز کرتے ہوئے اپنی واٹس ایپ پروفائل پکچر بھی تبدیل کرسکیں گے۔ فی الحال واٹس ایپ صارفین واٹس ایپ پروفائل پکچر تبدیل کرنے کیلئے اپنے فون

فیس بک ،انسٹاگرام کےساتھ اب واٹس ایپ پروفائل پکچر تبدیل کرنے کا فیچر متعارف Read More »

میرپور، کوٹلی ، بھمبر سے سب انسپکٹرز کے تقرر وتبادلے ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) محکمہ پولیس کے ایس پیز اور ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے بعد سب انسپکٹرز کو بھی ادھر ادھر کر دیا ۔نوٹیفکیشن جاری۔ محمد حنیف سب انسپکٹر متعینہ ضلع میر پور کوتبدیل کرتے ہوئے ضلع کوٹلی تھا نہ سر سادہ تعینات کردیا ۔ سب انسپکٹر رفاقت حسین شاہ بھمبر کو تبدیل کرکے

میرپور، کوٹلی ، بھمبر سے سب انسپکٹرز کے تقرر وتبادلے ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

اگست 2025 : ہونڈا 125 کے تمام ویرینٹس کی قیمتیں سامنے آ گئی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)اگست 2025 کیلئے ہونڈا 125 کے تمام ویرینٹس کی قیمتیں سامنےآگئیں۔ ہونڈا سی جی 125 پاکستان میں ایک مشہور اور قابل اعتماد موٹر سائیکل سمجھی جاتی ہے جو اپنی پائیداری، کارکردگی اور سستی دیکھ بھال کے باعث بڑے پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔ یہ موٹر سائیکل روزمرہ سفر، ذاتی استعمال اور شہری آمدورفت کے

اگست 2025 : ہونڈا 125 کے تمام ویرینٹس کی قیمتیں سامنے آ گئی Read More »