Bukhari

باغ ، کنٹریکٹرز کی بڑی بیٹھک، مشینری سمیت مظفرآباد کی طرف مارچ کا اعلان

باغ(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ) بلات کی عدم ادائیگیوں کیخلاف باغ کے کنٹریکٹرز کی بڑی بیٹھک ،کنٹریکٹر ایسوسی ایشن پونچھ ڈویژن کے ذمہ داران سے سات اگست کو مشاورت کر کہ اگلے ایام مشینری سمیت مظفر آباد مارچ کا اعلان کردیا۔ حکومتی عدم دلچسپی یا پونچھ ڈویژن کے کنٹریکٹرز سے کوئی انتقام اربوں روپے فنڈز ہونے کے […]

باغ ، کنٹریکٹرز کی بڑی بیٹھک، مشینری سمیت مظفرآباد کی طرف مارچ کا اعلان Read More »

گڑھی دوپٹہ:زکریانامی بلیک میلر سے تنگ خاتون دربدر،وزیراعظم ،آئی جی سے انصاف کی اپیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل، حنا محبوب اعوان)گڑھی دوپٹہ کی رہائشی خاتون انصاف کی تلاش میں سنٹرل پریس کلب مظفرآباد میں پہنچ گئی۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے وہ رو پڑی خاتون کا کہنا ہے کہ زکریا نامی شخص سوشل میڈیا پر اس کی تصاویریں ایڈٹ کر کے شیئر کرکے بلیک میل کرتا رہا ۔یہاں تک کہ

گڑھی دوپٹہ:زکریانامی بلیک میلر سے تنگ خاتون دربدر،وزیراعظم ،آئی جی سے انصاف کی اپیل Read More »

آزادکشمیر بھر میں پی ڈبلیوڈی یونین کا احتجاج ،دھرنا دیدیا

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر بھرمیں پی ڈبلیو ڈی یونین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ جاری، وادی لیپہ میں بھی یونین پی ڈبلیو ڈی اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے،شدید احتجاج، دھرنا دیدیا۔ ملازمین نے اسسٹنٹ کمشنر لیپہ کےآفس کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے اور مطالبات کی منظوری

آزادکشمیر بھر میں پی ڈبلیوڈی یونین کا احتجاج ،دھرنا دیدیا Read More »

گھانا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 وزرا سمیت 9 افراد ہلاک

گھانا (کشمیر ڈیجیٹل)افریقی ملک گھانا کے جنوبی علاقے میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر المناک حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 وزرا سمیت مجموعی طور پر 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ گھانا کے جنوبی حصے میں پیش آیا، جہاں پرواز کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر

گھانا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 وزرا سمیت 9 افراد ہلاک Read More »

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت پر جرمانے سمیت مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت ہر عائد 25 فیصد ٹیرف میں مزید پچیس فیصد اضافہ کردیا۔ بھارتی میڈیا نے وائٹ ہاؤس کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ بھارت پر اب مجموعی امریکی ٹیرف پچاس فیصد ہوگیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت پر جرمانے سمیت مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا Read More »

گڑھی دوپٹہ مقامی آبادی اور مہاجرین کے مابین تدفین کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)گڑھی دوپٹہ اور کہواں والے باغ کے مقام پر مقامی آبادی اور مہاجر کیمپ کے رہائشیوں کے مابین تدفین کے معاملے پر تنازع پیدا ہو گیا۔ یہ تنازعہ اس وقت شدتِ اختیار کر گیا جس مہاجر کیمپ کی رہائشی ایک خاتون کی تدفین کیلئے قبر کھودنے کی تیاری کی جا رہی تھی مقامی لوگوں

گڑھی دوپٹہ مقامی آبادی اور مہاجرین کے مابین تدفین کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا Read More »

شہری کو درخت کاٹنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے نئے درخت لگانے کی سزا سنا دی

نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے ضلع نیلم میں فاریسٹ مجسٹریٹ کی عدالت نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے ایک قابلِ تقلید فیصلہ سنادیا۔ سبز درخت کاٹنے کے جرم میں ملوث شخص کو جرمانے کے ساتھ ساتھ اپنی زمین پر نئے درخت لگانے اور ایک دہائی تک ان کی دیکھ بھال کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔

شہری کو درخت کاٹنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے نئے درخت لگانے کی سزا سنا دی Read More »

تحریک انصاف آزادکشمیر کا 5 اگست یوم سیاہ کے حوالے سےاعلامیہ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہم، پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب صدر سردار عبدالقیوم نیازی، قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد، اور نائب صدر سید ذیشان حیدر، ریاست بھر میں 5 اگست یومِ سیاہ کے موقع پر ہونے والے پرامن، منظم اور تاریخی احتجاجی مظاہروں پر تحریک انصاف کے تمام کارکنان، عوامی نمائندگان، ضلعی و

تحریک انصاف آزادکشمیر کا 5 اگست یوم سیاہ کے حوالے سےاعلامیہ جاری Read More »

آپریشن بنیان مرصوص رہتی دنیا تک بھارت کا پیچھا کرتا رہے گا، عبدالرشید ترابی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )عبدالرشید ترابی کی سربراہی میں ریلیف آرگنائزیشن فار کشمیری مسلمز کے وفد کا صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں کا دورہ الخدمت دفاتر میں مرکزی قائدین کیساتھ ملاقاتیں۔ سابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان عبدالرشید ترابی کی سربراہی میں ریلیف آرگنائزیشن فار کشمیری مسلمز کا ایک بڑا وفد صوبہ پنجاب

آپریشن بنیان مرصوص رہتی دنیا تک بھارت کا پیچھا کرتا رہے گا، عبدالرشید ترابی Read More »

انوارالحق پر وفاقی حکومت کا دبائو کام کرگیا،اڑھائی سال بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تشکیل،سردار عتیق چیئرمین نامزد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ) وزیراعظم چوہدری انوار الحق پر وفاقی حکومت کا دباؤ کام کر گیا۔ حکومت بننے کے اڑھائی سال کے بعد پبلک اکاونٹس کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم انوارالحق کمیٹی میں اپنے من پسند ممبران بھی نہ رکھ سکے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے سرکاری فنڈز کے شفاف

انوارالحق پر وفاقی حکومت کا دبائو کام کرگیا،اڑھائی سال بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تشکیل،سردار عتیق چیئرمین نامزد Read More »