Bukhari

سعودی عرب میں بلیوکالر جابز،راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ مکمل

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی عرب میں بلیو کالر جابز کے لیے راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 امیدواروں کی اسسمنٹ مکمل کرلی گئی۔ راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ڈرائیونگ ٹیسٹ میں حصہ لینے والے 20 امیدواروں نے موٹر سائیکل، کار اور ٹیکسی ڈرائیورز نے کمپیوٹر اور پریکٹیکل ٹیسٹ دیا۔ […]

سعودی عرب میں بلیوکالر جابز،راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ مکمل Read More »

شاہراہ کشمیر بناو تحریک رنگ لے آئی، کمشنر پونچھ اورڈپٹی کمشنر سید ممتاز کاظمی نے مطالبات مان لئے

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) شاہراہ کشمیر بناو تحریک کے بانی سردار کبیر الطاف کی کاوشوں کے ثمرات عوام تک پہنچنیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر منگ سردار مبنشر بشیر /ڈپٹی کمشنر سدہنوتی سید ممتاز کاظمی کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمان ۔ڈی سی راولاکوٹ سر دار عمر فاروق نے فرائض منصبی کا حق ادا کرتے ہوئے بانی تحریک کبیر

شاہراہ کشمیر بناو تحریک رنگ لے آئی، کمشنر پونچھ اورڈپٹی کمشنر سید ممتاز کاظمی نے مطالبات مان لئے Read More »

پی آئی اے کا بارسلونا اور میلان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) پی آئی اے نے یورپ کے بعد دیگر ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن کی بحالی پر کام شروع کر دیا ہے، بارسلونا اور میلان کے لئے پروازیں شروع کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی ایئرلائن کو بارسلونا اور میلان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی منصوبہ

پی آئی اے کا بارسلونا اور میلان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ Read More »

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور کو شاندار کارکردگی، معیاری طبی خدمات اور جدید سہولیات کی فراہمی پر باضابطہ طور پر “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار دے دیا۔ یہ اعلان سیکرٹری ہیلتھ آزاد جموں و کشمیر میجر جنرل محمد فرید نے 12 اگست 2025ء کو جاری اپنے

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یومِ آزادی کے موقع پر جمعرات 14 اگست کو ملک بھر میں تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان Read More »

مارکیٹ پر راج کرنیوالے موبائل فونز کی فہرست جاری، ریڈمی 15 فائیو جی پہلے نمبر پرآگیا

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ریڈمی 15 فائیو جی کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے، رواں ہفتے کی موبائل فونز کی رینکنگ میں دوسری اور تیسری پوزیشن میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کی طرح اس ہفتے بھی ریڈمی 15 فائیو جی پہلے،

مارکیٹ پر راج کرنیوالے موبائل فونز کی فہرست جاری، ریڈمی 15 فائیو جی پہلے نمبر پرآگیا Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر و پاکستان کے مختلف شہروں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 3 سو روپے ریکارڈ ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ریکارڈ Read More »

سانحہ 9 مئی: 2مقدمات میں بریت ،عدالت کا شاہ محمودقریشی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم ۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نےسپرنٹنڈنٹ جیل کو ہدایت کی ہے کہ اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے، یہ حکم اے ٹی سی لاہور

سانحہ 9 مئی: 2مقدمات میں بریت ،عدالت کا شاہ محمودقریشی کو رہا کرنے کا حکم Read More »

پاکستان کی سیر کرنیوالے ٹریول ویلاگر امرک سنگھ بھارت میں لاپتہ

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل) مشہور یوٹیوب ٹریول چینل ‘واک ود ترنا’ کے بانی اور ٹریول ویلاگر امرک سنگھ کے اہلِ خانہ نے الزام لگایا ہے کہ وہ پیر کی شام پولیس اسٹیشن بلائے جانے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ ان کی اہلیہ من پریت کور کے مطابق، امرک سنگھ کو لوہیاں پولیس اسٹیشن جالندھر میں گزشتہ

پاکستان کی سیر کرنیوالے ٹریول ویلاگر امرک سنگھ بھارت میں لاپتہ Read More »

دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا، طغیانی نے تباہی مچادی، 50سے زائد مزدوروں سمیت مسافر پھنس گئے

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کا کہنا تھا کہ دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا، گلمت اور گوجال کے مقام پر سیلابی ریلوں نے تباہی پھر دی جب کہ 50 سے زائد مزدور ریلے کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئے۔ حکومت گلگت کے ترجمان نے کہا کہ پہاڑی پھتر

دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا، طغیانی نے تباہی مچادی، 50سے زائد مزدوروں سمیت مسافر پھنس گئے Read More »