پاکستان مسلم لیگ (ن) پیٹربرا کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی شایانِ شان منایا گیا
پیٹربرا: پاکستان مسلم لیگ (ن) پیٹربرا کے زیراہتمام پاکستان کا 78واں یومِ آزادی بھرپور قومی جوش و جذبے اور شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ایجوکیشن آفیسر سکولز کوٹلی، جناب عزیز قمر، اور ممتاز سیاسی و سماجی رہنما جناب فاروق قمر تھے، جبکہ صدارت مسلم لیگ (ن) ساوتھ زون برطانیہ کے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) پیٹربرا کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی شایانِ شان منایا گیا Read More »









