پندرہ سو روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان شہریوں کی بڑی تعداد پرائز بانڈز میں سرمایہ کاری کرتی ہے کیونکہ اسے محفوظ تصور کیا جاتا ہے، پرائز بانڈ پر کوئی ماہانہ منافع تو فراہم نہیں کیا جاتا لیکن لوگوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے انعامی رقم دی جاتی ہے۔ اگر آپ کے پاس 1500 روپے مالیت کا پرائز بانڈ ہے، […]
پندرہ سو روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی Read More »









