Bukhari

ضمنی الیکشن ، مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا اعلان، نام سامنے آگئے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخاب کیلئے حافظ محمد نعمان اور پی پی 87 میانوالی کے لیے علی حیدر نور خان نیازی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ این اے 129 کی سیٹ بزرگ سیاست دان اور سابق گورنر پنجاب میاں محمد […]

ضمنی الیکشن ، مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا اعلان، نام سامنے آگئے Read More »

ہلال احمر بھی میدان میں آگیا، امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں،امداد ی کام جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ہلال احمر پاکستان ملک کے مختلف حصوں میں جاری مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں سرگرم ہے۔ چیئرپرسن فرزانہ نائیک کی ہدایت پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی ہیں اور متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی

ہلال احمر بھی میدان میں آگیا، امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں،امداد ی کام جاری Read More »

اسلام آباد میں پہلا مونکی پاکس کیس سامنے آگیا،مریض پمز ہسپتال منتقل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں ملک کا پہلا مونکی پوکس کیس رپورٹ ہوا۔ 24 نیوز ایچ ڈی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد میں بندر پاکس کا ملک کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ذرائع کے مطابق مونکی پاکس کے مرض میں مبتلا 42 سالہ مریض

اسلام آباد میں پہلا مونکی پاکس کیس سامنے آگیا،مریض پمز ہسپتال منتقل Read More »

دریائوں میں طغیانی، بھارتی مائنز آزادکشمیر میں داخل ، پھٹنے کا امکان، الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث سڑکوں اور ندی نالوں میں بھارتی مائنز (چھوٹے بم) آنے کی اطلاعات موصول ہوئے ہیں، برائے مہربانی ایسی کسی بھی چیز کو مت ہاتھ لگائیں بالخصوص LOC کے قریب رہنے والے لوگ اپنے بچوں کو کسی بھی مشکوک چیز سے دور رکھیں. دریائے پونچھ میں

دریائوں میں طغیانی، بھارتی مائنز آزادکشمیر میں داخل ، پھٹنے کا امکان، الرٹ جاری Read More »

پارٹی سرگرمیاں ملتوی ، سردار عبدالقیوم نیازی کی متاثرین کی ہرممکن مدد کی اپیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں شدید بارشیں اور سیلابی صورتحالصدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینے کی ہدایت ۔ صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے پارٹی کی سیاسی

پارٹی سرگرمیاں ملتوی ، سردار عبدالقیوم نیازی کی متاثرین کی ہرممکن مدد کی اپیل Read More »

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کا گیمبلنگ ایپ کےکنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی سے متعلق تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس دوران ڈکی بھائی کے گیمبلنگ ایپ کے کنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف ہواہے ۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سعد الرحمان نے تشہیر کے دوران گیمبلنگ ایپ سے کروڑوں روپے وصول کئے، ڈکی بھائی 12 جوئے

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کا گیمبلنگ ایپ کےکنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف Read More »

پونچھ ڈویژن میں طوفانی بارشیں ، قیامت خیز مناظر، متعدد بستیاں سیلاب کی نذر

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ اور گردونواح میں ہونے والی طوفانی بارش نے قیامت خیز مناظر پیدا کر دیئے۔ برساتی نالوں میں اچانک طغیانی سے متعدد علاقے شدید متاثر ہوئے۔ متاثرہ علاقوں میں درجنوں مکانات کی بنیادیں ہل گئیں اور ندی نالوں کے کنارے تعمیرات مکمل طور پر زیر آب آگئیں۔شدید بارش کے نتیجے میں شہر کی گلیاں،

پونچھ ڈویژن میں طوفانی بارشیں ، قیامت خیز مناظر، متعدد بستیاں سیلاب کی نذر Read More »

اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کا برطانیہ کا دورہ، پاکستان کا نام روشن کردیا

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے برطانیہ کا شاندار دورہ کیا ہے، جہاں ان بچوں نے اپنی صلاحیتوں اور ہمت کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام فخر سے بلند کیا۔ اس دورے کے دوران ٹیم نے انگلش پریمیئر لیگ کے بہترین کلبوں کی فاؤنڈیشن ٹیموں، جن میں ویسٹ ہیم

اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کا برطانیہ کا دورہ، پاکستان کا نام روشن کردیا Read More »

مون سون کے مزید 2 خطرناک اسپیل آنے کو ہیں تیار، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کے مزید 2 اسپیل آ رہے ہیں جو اس سے بھی زیادہ سخت ہیں۔ وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کا کہنا

مون سون کے مزید 2 خطرناک اسپیل آنے کو ہیں تیار، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

ہونڈا سی ڈی 70 کیلئے نئی قسطوں کی اسکیم جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل): ہونڈا CD70 اور ہونڈا CD70 ڈریم موٹر سائیکلوں کے لیے ایک آسان اقساط پر خریداری کی اسکیم کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ منصوبہ 3 اور 6 ماہ کی مدت کے لیے 0% منافع کی سہولت فراہم کرتا ہے جبکہ 12، 18، 24 اور 36 ماہ کی مدت کے لیے 2.5% منافع

ہونڈا سی ڈی 70 کیلئے نئی قسطوں کی اسکیم جاری Read More »